محسن وقار علی
محفلین
جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 11 سے 15 جنوری 2013 کو جنوبی افریقہ کے شہر پورٹ الزبتھ کے سینٹ جورجز پارک گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔
آج میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کے کپتان گریم سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنا لیے تھے
جنوبی افریقہ کی جانب سے حاشم آملہ 106 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
انہوں نے یہ رنز 211 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے بنائے ہیں
ان کے ساتھ کریز پر69 رنز بنا کر موجود ہیں فاف ڈوپلسی
گریم سمتھ 54 جبکہ ڈی ویلیرز 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈگ بریسول نے 2 جبکہ نیل ویگنر اور جیتن پٹیل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا