جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 11 سے 15 جنوری 2013 کو جنوبی افریقہ کے شہر پورٹ الزبتھ کے سینٹ جورجز پارک گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔

آج میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کے کپتان گریم سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا(y)
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنا لیے تھے:applause:
جنوبی افریقہ کی جانب سے حاشم آملہ 106 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں(y) انہوں نے یہ رنز 211 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے بنائے ہیں:) ان کے ساتھ کریز پر69 رنز بنا کر موجود ہیں فاف ڈوپلسی(y)
گریم سمتھ 54 جبکہ ڈی ویلیرز 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے:)
نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈگ بریسول نے 2 جبکہ نیل ویگنر اور جیتن پٹیل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا:)
 
153371.jpg
 
دوسرے دن کھانے کے وقفے پر جنوبی افریقہ کا سکور 390 پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہے:)
فاف ڈوپلسی 99 اور ڈین ایلگر 31 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں:applause:
آج آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی حاشم آملہ تھے جو اپنے کل کے سکور میں صرف 4 رنز کا اضافہ کر سکے اور 110 رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر بی جے واٹلنگ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے
 
دوسرے دن چائے کے وقفے پر جنوبی افریقہ کا سکور 505 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہے:applause:
ڈین ایلگر 91 اور ڈیل سٹین 4 رنز پر کھیل رہے ہیں(y)
اس سیشن میں دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے:)
فاف ڈوپلسی 137 (y) جبکہ رابن پیٹرسن 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
 
جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگ 525 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی ہے
ڈین ایلگر نے کیرئیر کے تیسرے میچ میں پہلی سنچری بنائی۔وہ 103 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے:applause:
نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈگ بریسویل نے 3،کولن مونارو نے 2 جبکہ ٹرینٹ بولٹ،نیل ویگنر اور جیتن پٹیل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا:)
 
Top