پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 2, 2021

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاہین، افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں پہلے وہ جنوبی افریقہ اور پھر زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں گے۔

    پہلا ایک روزہ سینچورین میں جاری۔


    پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت۔
    جنوبی افریقہ 74/4
    19 اوورز کا کھیل۔۔۔
     
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    پاکستان نے باؤلنگ کا عمدہ آغاز کیا تھا اور 55 پر 4 آؤٹ کر لیے تھے لیکن اب بیٹسمین جم گئے ہیں۔ 31 اوورز میں 146 رنز 4 آؤٹ۔ پاکستان کے لیے میچ مشکل ہو رہا ہے۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    32 اوور کے اختتام پر 150 پر چار ہی آؤٹ ہیں۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈیوڈ ملر کی 52 گیندوں پر نصف سنچری مکمل۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    171 پر پانچویں وکٹ گر گئی۔ حارث رؤف کو کامیابی ملی۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    235 پر چھٹی وکٹ گر گئی۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈیوسن کی 123 گیندوں پر سنچری مکمل۔
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    جنوبی افریقہ کی اننگ ختم شد
    273/6
    50 اوورز

    کافی مناسب اسکور حاصل کر لیا ہے پروٹیز نے۔ ایسا کوئی بڑا ہدف تو نہیں لیکن شاہین کبھی بھی کولیپس کر سکتے ہیں۔
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آخری پانچ اوور میں 43 اسکور دیئے۔

    جنوبی افریقہ کی اننگ 273 چھ آؤٹ پر ختم ہوئی۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گو کہ بابر اور امام اچھا کھیل رہے ہیں اور دونوں نصف سنچریاں بھی بنا چکے ہیں، لیکن ابھی بھی مطلوبہ اوسط چھ کے قریب ہے۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بابر کی 103 گیندوں پر سنچری مکمل۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور اگلی ہی گیند پر آؤٹ۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    186 کے مجموعی اسکور پر دوسری وکٹ گئی۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    امام الحق 70 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    193 کے مجموعی اسکور پر تین آؤٹ۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دانش صرف تین اسکور بنا کر آؤٹ۔
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    آصف علی بھی پویلین واپس۔
    پاکستان 203/5
    مزید 71 رنز درکار 73 گیندوں میں۔


    17 رنز اور 6 اوورز میں 4 وکٹس گر چُکی ہیں۔
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آصف بھی دو اسکور بنا کر آؤٹ۔
     

اس صفحے کی تشہیر