پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 2, 2021

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ لوگ تو کسی دن جان لے لیں گے
     
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    20-20 کی سیریز بھی جیت گیا پاکستان ۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جیت تو گیا لیکن جو ٹینشن دی ہے، اس کا کون ذمہ دار ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جیت کر تلافی بھی تو کر دی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بالآخر جیت گئے۔
    مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,624
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا بھلا جیتتے جیتتے یاد آیا کہ قوم کو ہارٹ اٹیک بھی تو دینا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر