پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شاہین، افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں پہلے وہ جنوبی افریقہ اور پھر زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں گے۔

پہلا ایک روزہ سینچورین میں جاری۔


پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت۔
جنوبی افریقہ 74/4
19 اوورز کا کھیل۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
پاکستان نے باؤلنگ کا عمدہ آغاز کیا تھا اور 55 پر 4 آؤٹ کر لیے تھے لیکن اب بیٹسمین جم گئے ہیں۔ 31 اوورز میں 146 رنز 4 آؤٹ۔ پاکستان کے لیے میچ مشکل ہو رہا ہے۔
 
جنوبی افریقہ کی اننگ ختم شد
273/6
50 اوورز

کافی مناسب اسکور حاصل کر لیا ہے پروٹیز نے۔ ایسا کوئی بڑا ہدف تو نہیں لیکن شاہین کبھی بھی کولیپس کر سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری پانچ اوور میں 43 اسکور دیئے۔

جنوبی افریقہ کی اننگ 273 چھ آؤٹ پر ختم ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ بابر اور امام اچھا کھیل رہے ہیں اور دونوں نصف سنچریاں بھی بنا چکے ہیں، لیکن ابھی بھی مطلوبہ اوسط چھ کے قریب ہے۔
 
آصف علی بھی پویلین واپس۔
پاکستان 203/5
مزید 71 رنز درکار 73 گیندوں میں۔


17 رنز اور 6 اوورز میں 4 وکٹس گر چُکی ہیں۔
 
Top