جنوبی افریقہ کا دورہ انڈیا

جنوبی افریقن ٹیم انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ بالترتیب 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے۔


پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
 
پہلا میچ بارش کی نظر


IMG-20190915-192254.jpg
 
پہلا ٹیسٹ وشاکا پٹنم

اسٹمپس ڈے ون
انڈیا 202/0
59 اعشاریہ 1 اوورز کا کھیل

شرما جی کے لونڈے کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی بطور اوپنر ہوءٰ ہے اور جناب نے سینچری جڑ دی ہے۔۔
 
اسٹمپس ڈے 4

انڈیا 502/7 ڈیکلئیر & 323/4 ڈیکلئیر
جنوبی افریقہ 431 آل آؤٹ & 11/1

افریقہ کو مزید 384 رنز درکار جیتنے کے لئے۔


رو "ہٹ مین" شرما جی نے دوسری اننگ میں بھی سینچری جڑ دی۔
 
Top