سننے میں آیا ہے کہ کل پاکستانی ٹیم کو ’ڈالا‘ نے خوف میں مبتلا کیے رکھا اور وہ میچ جیت نہ پائے۔

Dy-WQw-M9-Wk-AEd-GK4.jpg
 
2 زبردست رن آؤٹ اور 4 بہترین کیچ پکڑنے پر ملر جی کو ہی مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
بولے تو خوبیش ترین است !!!

ملر کلر کا ایک اور کیچ بہترین است
میرے خیال میں مین آف دی میچ ملر کو جانا چاہیے
14 درکار 3 گیندوں میں
 

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان نے تیسرا اور آخری میچ جیت۔
ٹیسٹ سیریز 3-0
ایک روزہ 3-2
ٹی ٹوئنٹی 2-1
محمداحمد پائن فئیر اگلا دھاگہ تُسی ای کھول رئے اوہ ;)

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کرکے

مطلب یہ کہ آگے بھی کوئی سیریز ہے؟ :eek::)
 
Top