آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔
فخر زمان 70 اور عماد وسیم 47 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔
 
فائنل میچ میں شاہینوں کی شاہانہ کارگردگی۔
سیریز 3-2 سے پروٹیز کے نام۔

کچھ قسمت اور کچھ بارش نے جنوبی افریقہ کا خوب ساتھ دیا اس سیریز میں۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلےٹی ٹونٹی کھیلا جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔
 
شاہینوں کا شاندار آغاز
5 اوورز کے بعد 150/1
90 گیندوں میں 143 مزید درکار۔


وہ کیا کہتے ہیں کہ کولیپس آیا ہی چاہتا ہے؟
 
کیچ ڈراپ، ایکسٹرا رن، چانس مس
سب کا بدلہ لے گا تیرا ملر کلر

2 شاندار اور بروقت رن آؤٹ اور 3 بہترین کیچ بولے تو میچ فیلڈنگ سے بھی جیتا کا سکتا۔

29 درکار آخری 2 اوورز سے
2 وکٹس باقی
 
Top