پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 5, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان نے انگلینڈ میں انگلینڈ کے ساتھ 5 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا۔

    واحد ٹی ٹوئنٹی اسوقت کارڈف میں جاری ہے۔

    پاکستان 122/2
    14 اوورز
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لڑی نہ ہی بناتے۔ :)
    سیٹ بیٹسمین اکٹھے آؤٹ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان نے 174 رنز کا ہدف دیا ہے۔

    جواب میں انگلینڈ 38/1
    5 اوورز مکمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپکی پوسٹ نہ اڑا دوں اسی کے کارن سب ہوا لگتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    7,238
    محفل کی نظر لگ گئی :p
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    گورے 7 وکٹ سے کامیاب است۔
    آئن مورگن مین آف دی میچ قرار۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلا ونڈے: انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہو رہا۔ میچز 47 اوورز پر سائیڈ ہوگا۔ بارش کے باعث مزید اوور کم ہونے کی اُمید ہے۔

    [​IMG]

    محمد عامر کو موقع دیا گیا ہے
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    16 اعشاریہ 4 اوورز کے بعد 71/2
    بارش کی واپسی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    کچھ ہی لمحوں میں میچ دوبارہ شروع ہوا چاہتا ہے۔
    اب میچ 41 اوورز پر سائیڈ کا ہوگا۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    19 اوورز کے بعد 80/2

    ایک دفعہ پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    7,238
    آپ میچ دیکھ رہے ہیں یا بارش؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,214
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ورلڈ کپ میں بھی یہی کچھ ہونے والا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم شد۔۔
     
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    7,238
    الحمدللہ رمضان میں وقت ضائع ہونے سے بچ گیا۔
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرے میچ جاری
    بارش کی آمد سے پہلے گورے بلے بازوں کا رنز کا بھنگڑا
    170/1
    28 اعشاریہ 4 اوورز
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    انگلینڈ کے 300 رنز مکمل
    ہنوز 29 لیگل گیندوں کا کھیل باقی است
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    بٹلرکی 50 گیندوں میں سینچری

    انگلینڈ نے پاکستان کو 374 رنز کا ہدف دیا ہے۔
     
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    40 گیندوں پر 63 درکار۔
    جبکہ 6 وکٹس باقی است
     
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا میچ رہا۔
    آصف ایک اوور اور رک جاتا تو میچ اپنا تھا۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انگلینڈ 12 رنز سے فتحیاب۔
     

اس صفحے کی تشہیر