’’اچھی خطابت، اچھی بات اور اچھا شعر اُس وقت تک پوری طرح محسوس نہیں ہوتا جب تک یہ طے نہ ہوجائے کہ متکلّم یا شاعر کے ذہن میں کس لفظ کی کیا قیمت ہے۔...
ہمیں گنوا نہ زمانے،تیرے اثاثے ہیں ہم ایسے لوگ بہت کم جہاں میں آتے ہیں نذیر قیصرانی
سمجھیے جیسے مر گیا ہوں میں خود سے خود ہی بچھڑ گیا ہوں میں آپ کو کیا بتاؤں حال اپنا اپنی قسمت سے لڑ گیا ہوں میں جانتا تھا وفا نہیں ملنی پھر بھی...
جفا کر کے وفا سمجھتے ہو؟ تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟ تم سمجھتے ہو ہمیں کھوٹا سکا اور خود کو کیا کھرا سمجھتے ہو؟ اور بھی عیب بتاؤ نا ہمارے ہم کو...
جنوری کی دھندلی سردی میں اپنے حسن کی دھوپ مجھے سینکنے دو لوگ کہتے ہیں سورج چہرا ہے کتنا سچ مجھے دیکھنے دو امن وسیم
اٹھا کر پھینک دے گا ہجر کی ساری باتیں وہ مجھ۔ے بات مکمل نہیں ک۔رنے دے گا ردا فاطمہ
بیٹھے بٹھائے غلطی سے ایک شعر لکھ دیا ہے. اساتذہ اور دیگر شعراء ذرا پوسٹ مارٹم کر دیں. لیا ہے فیض کسی نے تو زندگی سے مری کسی کتاب کا موڑا ہوا ورق...
یہ جو ٹھہراؤ بظاہر ہے.. اذیت ہے میری جو تلاطم میرے اندر ہے.. سکوں ہے میرا..
فکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیونکر۔۔۔ لُطف یہ کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی
مجھے ایک شعر کہنے کا بہت شوق ہے لیکن ناقص علم رکھتا ہوں میں جاننا چاہتا ہو ں کہ ایک شعر یا بند کہنے کے لیے کن اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے...
ایسی نثر یا نظم جس کے ذریعے مصنف یا شاعر قاری کے ذہن میں کسی منظر یا واقعے کی تصویر کھینچ کر رکھ دے، ادب کی اصطلاح میں امیجری کہلاتی ہے۔ کبھی کبھی...
مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ...
بڑی بحر کے شعروں کا مقابلہ
تمام روشنی لا کر قلم میں رکھ دینا اس شعر کو پورا کر دیں یہ گزارش ہے
تجھ سے چھُٹ کر اوروں سے بھی جھوٹا سچا پیار کیا وہ بھی تیرے عشق کے حیلے، یہ بھی تیرے غم کے بہانے یہ شعر میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں...
ایک شعر ہے جو مجھے ٹھیک سے یاد نہیں جو کچھ اس طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی پیچھے سے ہُو کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو میں گفتگو کرتے کیا...
ﺗﻮ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺫﺭﺍ ﺩﯾﮑﮫ ﻣﮍ ﮐﮯ ﺗﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺸﺘﯿﺎﻥ ﮨﯿﻦ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺣﻠﻮﻥ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﭘﺮﮮ ﺑﻨﯽ ﺁﺩﻡ, [IMG]
السلام علیکم..... خرم مرا نام اور جدون میری قوم ہے. پیشے کے لحاظ سے میں سرکاری ملازم ہوں. شعر و شاعری سے بہت لگاؤ ہے اور اب مجھے شاعری سیکھنے کا...
السلام علیکم! میرا نام سلمان امین ہے اور میں نے ’’دی یونیورسٹی آف لاہور‘‘ سے کمپیوٹر سائنسز میں ماسٹرز کیاہے۔ معاشی لحاظ سے میں شعبۂ کمپیوٹر سے...
ﻏﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﮧ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ، ﺑﮯﺑﺎﮎ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ ﺑﺎﺭﮮ ﻭﮦ ﺷﻮﻕ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﭼﺎﻻﮎ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ ﺟﯽ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮔﺮﺗﮯ ﻣﮑﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺷﮩﺮ ﺧﻮﻑ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺟﮕﺮ ﭼﺎﮎ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ ﯾﮧ ﺗﻮ...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں