میری بیاض

جاسمن نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2020

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہمیں گنوا نہ زمانے،تیرے اثاثے ہیں
    ہم ایسے لوگ بہت کم جہاں میں آتے ہیں
    نذیر قیصرانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    وفا، اخلا ص، الفت، رنج، درد دل
    ہمارے پاس تو بس یہ اثاثے ہیں
    عظیم
     
    آخری تدوین: ‏اگست 27, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی نیا ستم ہے حنا تو لگائیں غیر
    اور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ
    (نظام رامپوری)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    361
    موڈ:
    Amused
    صدا آباد رہتے ہے میرے آنگن کے کچھ لمحے
    ذرا مشکل سے ملتےہے میرے جیون کے اثاثے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو
    شبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے

    آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن
    آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
    (قیصر الجعفری)
     
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    اچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. syed Kashif Rizvi

    syed Kashif Rizvi محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عمدہ انتخاب
     
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جدائیاں ہوں تو ایسی کہ عمر بھر نہ ملیں
    فریب دو تو ذرا سلسلے بڑھا کے مجھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جسے اپنا یار کہنا،اُسے چھوڑنا بھنور میں
    یہ حدیثِ دلبراں ہے، یہ کمالِ دلبری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خیالوں میں بچھڑے کئی بار اُن سے
    جو پایا نہیں تھا، وہ کھوتے رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    361
    موڈ:
    Amused
    ‏خیالِ یارکی رنگینیوں میں گم ھوکر
    جمالِ یار کی عظمت نکھاردی ھم نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    361
    موڈ:
    Amused
    اُسے نہ جیت سکے گا غمِ زمانہ اب
    جوکائنات تیرے در پہ ہاردی ھم نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سر مژگاں مرے آنسو کا ستارہ چمکا
    دار پر اب اثر جذبۂ منصور نہیں!!!

    عزیز لکھنوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نازاں نہ ہو خِرد پہ جو ہونا ہے وہ ہی ہو
    دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے!!!

    ابراہیم ذوق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی

    اقبال رح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے
    زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے!!!!!

    پروین شاکر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اک شورش بے حاصل ، اک آتش بے پروا
    آفتکدہ دل میں اب کفر نہ ایماں ہے!!!!!!!!!!

    اصغر گونڈوی
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اتنا پتھر دل بھی خدا کسی انسان کو نہ بنائے!!
    توڑتے توڑتے جس کو انسان خود پتھربن جائے

    یاسر اسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر