خواتین

  1. سیما علی

    8 مارچ: خواتین کا عالمی دن

    خواتین کا عالمی دن تیری ہستی ہے زمانے کے لئے مشعل راہ تیرے قدموں کے تلے جنت فردوس بھی ہے زندگی تیرے لے عظمت معراج بھی ہے آنکھ میں نُور تو رنگوں میں حیا باقی ہے تِیرہ ذہنوں کے لئے تیری جلا باقی ہے تجھ سے قائم ہے زمانے میں محبت کا چلن دستِ قاتل بھی ہے تیرے سامنے لرزاں لرزاں تو نے منزل کو تراشا...
  2. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    اگر آپ کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو 1947ء سے پہلے مسکرائی تھیں، تو یقیناً یہ مضمون آپ ہی کے لیے ہے۔ ہماری اس بات کا برا نہ مانیے گا۔ خدانخواستہ ہم نے آپ کو اتنا بوڑھا تصور نہیں کیا، دراصل ہم نے یہ بات تو محاورتاً کہی ہے۔ اشارہ اس مشکل پسندی کی طرف ہے، جو ذرا کم ہی مسکراتی ہیں اور انھیں...
  3. راسخ

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    سرخ پوش خواتین ایک ویکی منصوبہ ہے جس کا مقصد اردو ویکیپیڈیا پر معروف خواتین کے سرخ روابط کو نیلے روابط میں تبدیل کرنا ہے۔ بالفاظ دیگر ان معروف خواتین پر سوانحی مضامین لکھنا اور ان کے کارناموں پر مشتمل مواد اکٹھا کرنا اس منصوبہ کا مقصد ہے۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ ویکیپیڈیا کے رضاکاروں میں خواتین کا...
  4. عبدالقدیر 786

    ہاتھوں ہاتھ نیکی کا صلا مل گیا ۔

    آج کام سے گھر آرہا تھا چنچی رکشے میں بیٹھا جس میں بہت سارے لوگ بیٹھ کر جاتے ہیں۔ بیٹھا سامنے سے ایک لیڈیز رکشے کے قریب آکر بولتی ہے کہ میرے پیسے چھین لئے ہیں اور موبائل بھی میں نے کہا آپ بیٹھ جائیں کرایہ میں دے دونگا ۔ وہ بیٹھ گئیں اتنے میں ایک سامنے سے ایک صاحب آئے اور مجھ سے بات کرنے لگ گئے وہ...
  5. ایچ اے خان

    خواتین ، وزیراعظم اور پی ٹی ائی

    وزیر اعظم نے خواتین کی اپنے جلسے میں تعریف کی اور پی ٹی ائی کے جلسے پر تنقید کی ’وہاں بہنیں کیا کر رہی تھیں؟‘ - BBC Urdu وزیراعظم کے بیان پر لوگ برامان رہے ہیں پی ٹی ائی کے جلسے میں عورتیں ناچ رہیں تھیں۔ کسی کسی نے اپنے چہرے پر بلی کی مونچھیں بنا رکھی تھیں مگر ن کے جلسے میں بھی پی پی اور الطاف...
  6. جاسمن

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک لڑی۔ یہاں ہم ایسی شاعری شئیر کریں گے جو خواتین ،لڑکیوں،بیٹیوں ،بہنوں وغیرہ سے متعلق ہو گی۔
  7. ا

    امریکہ کی روشن خیالی اور مسلم خاتون

  8. ل

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    امریکی ادارے Pew Research Center پیو نے حال ہی میں مسلم ممالک میں خواتین کے لباس کے بارے میں ایک سروے کیا۔ http://www.pewresearch.org/fact-tank/2014/01/08/what-is-appropriate-attire-for-women-in-muslim-countries/ اس پر انصار عباسی کا تجزیہ یوں ہے: امریکا سے تعلق رکھنے والےPew Research...
  9. کاشفی

    برطانوی حکومت نے اساتذہ کو زبردستی حجاب کرنے کی ہدایت پرمسلم اسکول بند کردیا

    برطانوی حکومت نے اساتذہ کو زبردستی حجاب کرنے کی ہدایت پرمسلم اسکول بند کردیا اسکول کو صحت عامہ اور تحفظ کے معاملات کی وجہ سے کچھ عرصے کے لئے بند کیا گیا ہے جسے جلد کھول دیا جائے گا، انتظامیہ فوٹو؛ فائل کراچی: برطانوی حکومت کے نگران ادارے نے طالبات اور اساتذہ کو حجاب کا حکم دینے والے ایک اسلامی...
  10. کاشفی

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی رملہ (دنیا نیوز)اسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے مغربی کنارے میں رملہ اور قلندیہ کے علاقے میں واقع فلسطینیوں کے کیمپ پر...
  11. کاشفی

    نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی

    نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی نیو مری روڈ پر اسکول وین کھائی میں گر گئی،12طالبات زخمی
  12. کاشفی

    کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق

    کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 2 خواتین جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ایک شادی ہال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں...
  13. کاشفی

    جھنگ : ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

    جھنگ : ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جھنگ…جھنگ میں کار اور ٹرک کی ٹکر سے ایک خاندان کی تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقے روڈ سلطان کا رہائشی خاندان مری میں سیر و تفریح کے بعد واپس آرہا تھا۔ خوشاب روڈ پر ماچھی وال کے...
  14. کاشفی

    لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

    لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل لاہور میں ڈھائی ماہ کے دوران 13 خواتین کے زیادتی کے بعد قتل سے شہر میں خو ف کے سائے لہرانے لگے۔ لاہور: (دنیا نیوز) لاہور پولیس کے مطابق دو روز پہلے دھرم پورہ نہر سے خاتون کی لاش ملنے کے بعد شہر میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ ان...
  15. ن

    ’خواتین کا عالمی دن‘

    میں پچھلے ایک گھنٹے سے بس اسٹاپ کھڑی ہوئی تھی اور میری نظریں آتے جاتے ہوئے ہر مرد پر آتی جاتی ہوئی ہر گاڑی پر ٹِک جاتی تھیں میں اس انتظار میں تھی دیکھو۔۔۔۔ کب کوئی آنکھ اشارہ کرے! سُنوں۔۔۔۔۔ کب کسی گاڑی کا ہارن بجے! اورمیں سوچ رہی تھی اگرمیں آج بھی خالی ہاتھ گھر لوٹی تو...
  16. میم نون

    خواتین کا گاڑی چلانا

  17. ع

    خود نمائی کا شوق کہاں لے آیا ؟

    خود نمائی کا شوق کہاں لے آیا ؟ آج خواتین جن مسائل سے دو چار ہیں اس کی ذمہ دار وہ خود ہیں ۔ نت نئے فیشن عجیب و غریب لباس ، میک اپ ، غرض اپنی اصل قدروں کو ، فطری حسن کو تباہ و برباد کر کے ، ایک دوسرے سے منفرد نظر آنے کی دوڑ نے انھیں آج کہاں لا کھڑا کر دیا ہے ؟ ہم خواتین اصل مقام سے بھٹک چکی...
  18. ع

    فاؤنڈیشن کا استعمال ۔۔۔۔۔

    فاؤنڈیشن کا استعمال فاؤنڈیشن چہرے کے میک اپ کے لئے انتہائی اہم چیز ہے ، یہ معمولی سے معمولی نقص کو چھپا کرباقی میک اپ کے لئے ایک سطح فراہم کرتی ہے ۔ فاؤنڈیشن چہرے کے بعض حصوں کو نمایاں کرنے اور چمک دار بنانے کے کام بھی آتی ہے ۔ فاؤنڈیشن دو قسم کی ہوتی ہے ۔ ایک میں چکنائی بنیادی عنصر کے طورپر...
  19. زیک

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ڈیلی ٹائمز کے مطابق منگورہ کی اس مارکیٹ میں طالبان نے خواتین کا داخلہ منع کر دیا ہے۔ تصویر میں دکانیں کپڑے کی لگ رہی ہیں جہاں زیادہ‌تر خریدار خواتین ہی ہوتی ہیں۔
  20. مغزل

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    جی دوستو ! یہ تصاویر ان خواتین کی جو دنیا کی بہترین ڈرائیور کہلائیں۔ :eek: یوں ثابت ہوا کہ خواتین اچھی ڈرائیور ہوتی ہیں۔:grin: :grin: دسویں نمبر پر آنے والی خاتون :
Top