اس میں کتنی اصلی ہیں اور کتنی جعلی ہیں؟
ہی ہی ہی میں نے بھی ڈرائیونگ میں کچھ کارنامے انجام دیے ہیں
ابھی تک parallel parking نہیں آتی![]()
ہی ہی ہی میں نے بھی ڈرائیونگ میں کچھ کارنامے انجام دیے ہیں
ابھی تک parallel parking نہیں آتی![]()
ارے ۔۔۔ آپ نے اب تک نہیں سیکھی parallel parking ۔ آپ کو دو سال سے پہلے بتایا تھا تو تھا کیسے parallel parking کرتے ہیں ۔ بلکہ اتنی محنت سے وڈیو بھی بنائی تھی اور ایک خاتون کی پس پردہ آواز بھی مستعار لی تھی ۔ خیر پھر دیکھیں یہ میری خاص ٹِرک ہے parallel parking کے لیئے ۔ اس کی تو میں باقاعدہ کلاس دیتا ہوں ۔ اور اچھی خاصی فیس بھی چارج کرتا ہوں ۔ مگر یہاں اردو محفل پر سب کے لیئے مفت ہے ۔![]()
یہ لیں جی میں نے وہ وڈیو اور پیغام ڈھونڈ لیا ۔
مجھےیہ سکھایا تھا آپ نے
چلیے اسی بہانے آپ محفل میں تو آئے۔
یہ تو ازراہِ مذاق کے طور پر تھا ۔ میں نے بعد میں آپ کو دوسری وڈیو بتائی تھی ۔ جس پر آپ نے کہا تھا کہ ایسی پارکنگ تو میں تصور میں بھی نہیں سوچ سکتی ۔
وہ پوسٹ تلاش کجیئے ۔ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ اس وڈیو کے لیئے محنت تو اتنی کی تھی ۔
ویسے آج کل بہت بزی بزی چل رہا ہے ۔ اس لیئے ناپید ہوتا جا رہا ہوں ۔ مگر خبر سب کی رکھتا ہوں ۔![]()