دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

مغزل

محفلین
جی دوستو !

یہ تصاویر ان خواتین کی جو دنیا کی بہترین ڈرائیور کہلائیں۔ :eek:
یوں ثابت ہوا کہ خواتین اچھی ڈرائیور ہوتی ہیں۔:grin: :grin:

دسویں نمبر پر آنے والی خاتون :



image010.jpg
 

مغزل

محفلین
خرم بھیا۔۔ یہ ’’ زینب آپی ‘‘ کون ہیں۔ ؟؟
اور ممکن ہے انہیں چاندگاڑی چلانی آتی ہو ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
 

چاند بابو

محفلین
اور فلائنگ ہارس کا خطاب پانے والی یہ خاتون اوّل انعام کی حقدار ٹھہریں ::

image021.jpg

یقننا یہ رینب کی گاڑی ہے اور وہ اس وقت خود ہی ڈرائیوکر رہی تھیں کیونکہ آجکل وہ ہمیشہ جلدی جلدی میں رہتی ہیں اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top