ابھی یہ مہینہ (دسمبر 2005) اختتام کو نہیں پہنچا ہے اور اس میں پوسٹ کیے گئے پیغامات کی تعداد 3000 سے تجاوز کرگئی ہے جو کہ اس فورم پر ریکارڈ ہے۔ میں سب دوستوں کا بے حد مشکور ہوں جن کے دم سے اس محفل میں رونق جمی رہتی ہے۔
میرا قیاس ہے کہ نئے سال کے پہلے مہینے میں یہ سرگرمی باقی نہیں رہے گی...