نتائج تلاش

  1. نبیل

    حکومت سرحد کی ترجیحات

    پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کے بعد لاکھوں لوگ کسمپرسی کے عالم میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ زلزلے اور لینڈ سلائیڈز کے بعد اب لوگ موسم کے ہاتھوں مر رہے ہیں اور امداد رس رس کر پہنچ رہی ہے۔ اس صورتحال میں صوبہ سرحد کی حکومت کی ترجیحات چشم کشا ہیں۔ سرحد اسمبلی میں ترمیم شدہ حسبہ بل پیش کر دیا گیا...
  2. نبیل

    معذرت

    عزیز دوستو، السلام علیکم کل ہی میں نے فورم پر 4000 پیغامات مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا تھا، اس کے ساتھ ہی لگتا ہے کہ فورم کو نظر لگ گئی۔ کل رات سے فورم پیج صحیح طور پر ڈسپلے ہونے سے انکاری تھا۔ دراصل ہمارے ایک دوست نے کچھ ضرورت سے زیادہ مہارت کا ثبوت دے دیا تھا۔ اب اللہ کا شکر ہے کہ فورم...
  3. نبیل

    میچز کی ٹیلی کاسٹ؟

    جب بھی پاکستان کی کرکٹ سیریز شروع ہوتی ہے تو ہمارا یہی کام ہوتا ہے کہ پوچھتے پھریں کہ کونسا چینل مفت میچز دکھا رہا ہے۔ اب دو مہینے کی سیریز کے لیے پورے سال کی سبسکرپشن خریدنے کا دل نہیں کرتا، وہ بھی زی اور اے آر وائی جیسے بیکار چینلز کی۔ تو بھائیو اگر کسی کو معلوم ہے کہ کونسا چینل بغیر سبسکرپشن...
  4. نبیل

    پھر اپ گریڈ!

    ایک تو یہ پے در پے اپگریڈز سے من بہت تنگ آیا ہوا ہوں۔ مر مر کے ایک انسٹالیشن صحیح کام کرنے لگتی تو phpBB والے ایک اور اپگریڈ اناؤنس کر دیتے ہیں۔ اب phpBB 2.0.18 بھی منظر عام پر آ گیا (یا آ گئی) ہے۔ پہلی فرصت میں یہ اپ گریڈ بھی رو بہ عمل لے آؤں گا۔
  5. نبیل

    تعارف اس فورم کے ناظم

    اصولاً تو بورڈ پر ہر فورم کا ناظم یا ناظمہ کا تقرر ہونا چاہیے، ہم لوگ اس میں سستی دکھا رہے ہیں۔ میں یار دوستوں کو جبری طور پر نظامت پر مقرر کر دیتا ہوں ۔ اب ڈاکٹر صاحب نے لوگوں سے تعارف مانگنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے تو ان سے گزارش ہے کہ وہ اس فورم کی نظامت بھی قبول فرمائیں۔ ڈاکٹر صاحب آپ مجھے...
  6. نبیل

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    میں کئی مرتبہ یہ بات سن چکا ہوں کہ لوگ اردو ٹائپ کرنے سے اردو کی بورڈ سے ناواقفیت کی بنا پر ہچکچاتے ہیں۔ میرے خیال میں صوتی یا فونیٹک اردو کی بورڈ اردو ٹائپنگ کو کافی حد تک آسان بنا دیتا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سٹینڈرڈ اردو کی بورڈ جو کہ غالباً مقتدرہ اردو زبان کا منظور شدہ ہے، ٹائپنگ کے لیے...
  7. نبیل

    دوسرا مصرعہ؟

    معافی چاہتا ہوں، مجھے اور کوئی فورم سوجھا نہیں تھا اس سوال کے لیے۔ کیا کوئی دوست مجھے ایک فارسی شعر کا دوسرا مصرعہ بتا سکتا ہے؟ پہلا مصرعہ یہ ہے۔۔ گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں
  8. نبیل

    اردو اوپن پیڈ!

    عزیز دوستو، السلام علیکم آج اردو اوپن پیڈ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہوں۔ اس کے متعلق میں کافی عرصے سے ذکر کرتا آ رہا تھا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے میں اسی کو مکمل کرنے میں مصروف تھا، اسی لیے فورم پر بھی زیادہ باقاعدگی سے پوسٹ نہیں کر پایا۔ اردو اوپن پیڈ کے متعلق تفصیل آپ اردو بلاگنگ پر...
  9. نبیل

    شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچری

    یہ ربط بھی مجھے گپ شپ سے ملا ہے۔ کیا بات ہے اس پٹھان کی۔۔ [video width=400 height=350:5013a9934d]http://www.p0k.com/Afridi_record.wmv[/video:5013a9934d] یا براہ راست ربط
  10. نبیل

    سب سے بڑا چھکا!!!

    مجھے گپ شپ سے پتا چلا ہے کہ شاہد آفریدی کا لگایا ہوا چھکا کرکٹ کا سب سے بڑا چھکا ہے۔ یہ معلوم نہیں اس میں کس حد تک صداقت ہے لیکن دیکھنے میں تو یہ کافی بڑا چھکا معلوم ہوتا ہے۔ [video width=400...
  11. نبیل

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    رویا ہوں تری یاد میں دن رات مسلسل ایسے کبھی نہیں ہوتی برسات مسلسل کانٹے کی طرح ہوں رقیبوں کی نظر میں رہتے ہیں مری گھات میں چھ سات مسلسل چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہیں وہ ہر روز بنتے ہیں مری موت کے آلات مسلسل اجلاس کا عنوان ہے اخلاص و مروت بد خوئی میں مصروف ہیں حضرات مسلسل ہم نے تو...
  12. نبیل

    بالی وڈ میوزک؟؟

    اگرچہ کئی ایسی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں پاکستانی میوزک موجود ہے اور وہاں سے گانے ڈاؤنلوڈ کرنا یا وہاں لنک کرنا ممکن ہے، انڈین میوزک سے متعلقہ ایسی ویب سائٹس اب نہیں ملتی۔ جو ویب سائٹس موجود ہیں وہاں اس ویب سائٹ کو کھول کر ہی گانا سنا جا سکتا ہے، وہ بھی لاتعداد پاپ-اپ اشتہارات کی موجودگی میں۔ اگر...
  13. نبیل

    وی۔بلیٹن؟؟

    میرے ذہن میں ویسے ہی سوال اٹھا تھا کہ کیا کسی ممبر کے پاس vBulletin فورم سوفٹویر ہے جسے وہ مستعار دے سکیں؟ میں صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ vBulletin پر مبنی ایک اردو فورم بنانا کتنا کام ہو سکتا ہے۔ ابھی فی الحال میں اس سمت میں کوئی خاص کوشش کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، لیکن اگر کوئی دوست اس میں...
  14. نبیل

    نیا فورم: پاکستان میں زلزلہ

    پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کے بارے آپ کے تاثرات، امدادی کاروائیوں کی تجاویز اور رپورٹس کے لیے حالات حاضرہ کی کیٹگری میں ایک نیا فورم پاکستان میں زلزلہ سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔
  15. نبیل

    فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کنفرمیشن

    فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کن عزیز دوستو، السلام علیکم کچھ روز سے اس فورم پر سپیمرز نے دھاوا بولا ہوا ہے، مجبوراً ان کے سدباب کے لیے مجھے اس فورم میں ای میل کنفرمیشن کے نظام کو نافذالعمل کرنا پڑا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ نئے آنے والے اس کا برا نہیں منائیں گے۔ والسلام
  16. نبیل

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    اعتبار بھی آ ہی جائے گا ملو تو سہی راستہ کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی، چلو تو سہی اعتبار بھی آہی جائے گا، آ ہی جائے گا دھوپ میں کھڑا جل رہاں ہوں میں سایہ دو مجھے یہ میراجنوں یہ میری جلن ہے میری سزا میری یہ تھکن کہہ رہی ہے کیا سنو تو سہی، سنو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا، آ ہی جائے گا...
  17. نبیل

    جرمنی میں تعلیم

    افتخار راجہ صاحب نے اس چوپال میں پیغامات کا آغاز کیا ہے۔ مجھے ان کی بات بہت پسند آئی کہ وہ اٹلی میں تعلیم سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی آفر کر رہے ہیں۔ میں ان کی پیروی کرتے ہوئے یہاں جرمنی میں اعلٰی تعلیم سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کرتا ہوں۔ اگرچہ مجھے یہاں سے ماسٹرز کیے پانچ سال ہو...
  18. نبیل

    فورم کی تنظیم نو - 2

    معزز حاضرین محفل، السلام علیکم میں نے چند روز قبل اس فورم میں جو تبدیلیاں لانے کا ارادہ کیا تھا، ان کی پہلی قسط حاضر ہے۔ میں جن تبدیلیوں کی تجویز پیش کی تھی، ان میں سے صرف مذہبی موضوعات سے متعلق تجاویز پر زیادہ سرگرمی سے تبادلہ خیال ہوا۔ بہرحال نئے موضوعات پر چوپالیں حاضر ہیں۔ میں ان کے بارے...
  19. نبیل

    پاکستان میں انٹرنیٹ کی سنسر شپ

    ایک اطلاع کے مطابق پاکستان میں واشنگٹن ٹائمز (یا پھر پوسٹ) کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ وہی جریدہ ہے جس نے جنرل مشرف کا وہ انٹرویو شائع کیا تھا جس میں انہون نے ریپ ہونے کو پاکستان میں منافع بخش کاروبار قرار دیا تھا۔ یہ غالبا پہلا موقعہ ہے کہ پاکستان میں کسی ویب سائٹ کو یوں بلاک کیا گیا...
  20. نبیل

    بی بی کوڈ باکس - BBCode Box

    http://www.urduweb.org/inc/img/titlebann.swf عزیز دوستو، السلام علیکم میں سوچا کہ محفل فورم کی تنظیم سے قبل آپ کو کچھ سوغات دے دوں اور اسی لیے اس فورم میں BBCode Box کا موڈ انسٹال کر دیا ہے۔ اس کے ذریعے اب آپ اپنے پیغام کو کئی نئے طریقوں سے آراستہ کر سکیں گے۔ ایک مثال تو میں نے اوپر فلاش...
Top