پاکستان میں انٹرنیٹ کی سنسر شپ

نبیل

تکنیکی معاون
ایک اطلاع کے مطابق پاکستان میں واشنگٹن ٹائمز (یا پھر پوسٹ) کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ وہی جریدہ ہے جس نے جنرل مشرف کا وہ انٹرویو شائع کیا تھا جس میں انہون نے ریپ ہونے کو پاکستان میں منافع بخش کاروبار قرار دیا تھا۔ یہ غالبا پہلا موقعہ ہے کہ پاکستان میں کسی ویب سائٹ کو یوں بلاک کیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان کو سی این این سے اس معاملے میں رہنمائی لینی چاہیے۔ کچھ ویب سائٹس سے مخاصمت کی بنا پر سی این این نے کچھ ایسے حربے استعمال کرنے شروع کردیے جس سے کہ ان مخالف سائٹس کا گوگل پر پیج رینک نیچے جاتا گیا۔
 

زیک

مسافر
اگر آپ اردو ٹیکنالوجی اخبار کی بلاگ پوسٹ سے یہ کہہ رہے ہیں تو وہاں شمیل نے کہا ہے کہ اسے غلطی لگی تھی۔
 
Top