یہ وہ ممبر ہیں جنہوں نے اس فورم پر رجسٹر تو کیا ہے لیکن اس پر کبھی کوئی پیغام نہیں ارسال کیا۔ اس کی اک وجہ یہ بھی ہے کہ کئی حضرات رجسٹر کرنے کے بعد لاگ ان نہیں کر پاتے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب رجسٹریشن کے وقت ایک حد سے زیادہ لمبا نام ٹائپ کردیا جاتا ہے مثلاً افتخار اجمل بھوپال، کاشف اسرا راحمد...
عزیز دوستو، السلام علیکم
میں سوچ رہا تھا کہ ہماری فورم کو شروع ہوئے تین مہینے ہونے کو آئے ہیں لیکن ابھی تک گوگل نے اسے ڈھنگ سے انڈکس نہیں کیا ہے۔ شاید یہ بھی ایک وجہ ہے ہ لوگوں کو ابھی تک اس کا پتا نہیں چل رہا۔ کیا ہی اچھا ہو اگر سرچ انجنز پر “اردو فورم“، "Urdu Forum" وغیرہ کے سرچ رزلٹس میں...
معزز حاضرین محفل، السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں سب سے پہلے فورم کے ان ارکان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو یہاں باقاعدگی سے پوسٹ کرتے رہے ہیں اور جن کی وجہ سے اس اردو کی پہلی یونیکوڈ فورم کو قبول عام حاصل ہوا ہے۔
اس فورم کو سیٹ اپ کرتے ہوئے میرے ذہن میں تفریحی سے...
روزنامہ جنگ کے جناب نیر زیدی کی 18 مئی 2005ء کو شائع ہونے والی تحریر:
پاکستانی عوام کو یہ سوال 1960ء کی دھائی میں کرناچاہئے تھا جب روس پر امریکی جاسوس U-2 کو مار گرایا گیا تھا اور پاکستانی عوام کو پتہ چلا تھا کہ یہ پروازیں پشاور میں بڈھ بیر میں امریکی فوجی اڈے سے ہوئی تھیں۔ سوویت یونین کے...
فائر فاکس پر اکیلے اعراب کا ڈسپلے
میں آج کل اردو ویب پیڈ کو اپ گریڈ کرنے پر کام کر رہا ہوں اور اس میں ایک نیا آن سکرین کی بورڈ بھی شامل ہو گا۔ اس آن سکرین کی بورڈ میں ونڈوز کے آن سکرین کی بورڈ کی طرح حروف کی میپنگ دکھائی جائے گی اور یہ شفٹ کیز کے ساتھ میپنگ بھی تبدیل کرے گا۔ میں نے اسے انٹرنیٹ...
مختلف فونٹس استعمال کرنے سے متعل
جیسبادی متعدد بار اس بات کی نشاندہی کر چکے ہیں کہ فورم کا پیج مختلف آپریٹنگ سسٹمز اور ویب براؤزرز کے لیے مناسبت رکھنے والے فونٹ کے ساتھ ڈسپلے ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں جیسبادی نے عبدالستار منہاجین کی ویب سائٹ پاکستان کی آئی ٹی مارکیٹ کی مثال بھی دی جہاں یوزر اپنی...
دراصل میں نے کچھ روز قبل ہی اپنے کمپیوٹر پر فائرفاکس انسٹال کیا ہے۔ میں نے نوٹ کیا کہ فورم پر پیغام ٹائپ کرنے کے لیے اردو ویب پیڈ فائرفاکس پر کام نہیں کر رہا۔ مجھے اس بات کی حیرانی ہے کہ مجھے ابھی تک اس بات کا پتا ہی نہیں ہی تھا۔ میں نے فوری طور پر اس صورتحال کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے...
سنہ دو ہزار پانچ پورے بھارت میں منشی پریم چند کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔
اسی سلسلے میں27 اگست کو کونسل برائے فروغ زبان اردو کی جانب سے پریم چند اور عوامی ادب کے عنوان کے تحت ایک کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔