میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ اب ڈاکٹر افتخار راجہ اس فورم پر سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے رکن بن گئے ہیں اور یوں انہوں نے مجھے دوسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس فورم پر مجھ سے کئی مہینے بعد پوسٹ کرنا شروع کیا اور یوں ان کی رفتار واقعی حیران کن ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وہ اس فورم کے فعال...