پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرا ون ڈے میچ

نبیل

تکنیکی معاون
ہائے ہائے ہائے۔۔۔ کیا دھلائی کی ہے انگلینڈ کی پاکستان نے۔۔مزا آگیا۔ ابھی تو آفریدی کو رن آؤٹ کروا دیا محمد یوسف نے ورنہ تو گورے شاید آج ہی انگلینڈ واپس چلے جاتے۔ کمال میچ جیتا ہے پاکستان اور وہ بھی کافی بھاری مارجن سے۔ سب کو پاکستان کی جیت مبارک ہو۔ بس دعا کریں کہ یہ جیت ان کے دماغوں کو نہ چڑھ جائے جیسا کہ اکثر ہوتا آیا ہے۔
 
Top