آج کل لگتا ہے کہ امریکہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسیاں ہالی وڈ کے سکرپٹ رائٹر تشکیل دے رہے ہیں۔ پہلے مساجد اور دوسری عمارات کا تابکاری کا لیول ماپا جاتا رہا ہے کہ کہیں ایٹم بم تیار نہ ہو رہا ہو۔ اب ایک خبر کے مطابق خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ کہیں دہشت گرد خلا میں جا کر امریکہ کو نشانہ نہ بنا لیں۔...