السلام علیکم دوستو۔ آپ میں سے کچھ دوست تو ونڈوز میں اردو سیٹ اپ کرکے مائیکروسوفٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کر رہے ہیں اور کچھ غالباً آن لائن ہو کر براہ راست فورم کے پوسٹ پیج پر ہی کام کررہے ہیں۔ میری گزارش تھی کہ آپ چاہیں تو آسانی سے اردو ایڈٹ کرنے کے لیے اس عاجز کے لکھے ہوئے اردو ایڈیٹر بھی استعمال کر...