اردو ویب پیڈ کے لیے نئی key mappings

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم۔ مجھے آپ لوگوں سے اردوویب پیڈ مزید کی میپنگز شامل کرنے کے بارے میں تجاویز درکار ہیں۔ میں اردو ویب پیڈ میں موجود عربی کی سپورٹ کے ساتھ ساتھ اس میں رموز اوقاف اور دوسرے ذیل میں دیے گئے سمبلز شامل کرنا چاہ رہا ہوں:



مجھے معلوم نہیں ہے کہ دوسرے کی بورڈز میں یہ کیریکٹر کن keys پر میپ کیے گئے ہیں، اسی لیے آپ سے دریافت کر رہا ہوں۔

شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً تمام سمال اور کپیٹل لیٹر پہلے ہی استعمال ہو رہے ہیں۔ shift+w یا W پہلے ہی “ ؤ “ کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ اب ایک حل تو یہ ہے کہ پہلے والی کی میپنگ کو ادھر ادھر کرکے نئے کیریکٹرز کے لیے جگہ بنائی جائے۔ اس میں پہلے سے موجود کی بورڈ کو استعمال کرنے والوں کو نئی میپنگ سیکھنی پڑے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
نبیل۔ میں نے صوتی۔2 کی بورڈ کے ساتھ ایک لے آؤٹ زپ فائل بھی اپ لوڈ کی تھی اسی پوسٹ میں۔ دیکھ لیں۔
 
Top