سمائلیز

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم۔ لگتا ہے کہ آخری مرتبہ فورم پر کی گئی تبدیلیوں کے نتیجے میں پوسٹ پیج پر کوئی گڑبڑ واقع ہو گئی ہے۔ اس وقت پیغام میں سمائلیز شامل کرنے میں مسئلہ درپیش آ رہا ہے۔ میں اس کے لیے مّعذرت خواہ ہوں اور وقت ملتے ہی اسے درست کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
لیجیے دوستو، میں نے پوسٹنگ پیج کو پرانی حالت (اور نقائص) پر بحال کر دیا ہے۔ سمائلیز اور بی بی کوڈ شامل کرنے کے مسائل‌ تو ابھی بھی ہیں لیکن صورتحال کم از کم پہلے سے بہتر ہے۔
 
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اب ہم سمائیل دینے کے قابل ہوچکےہیں۔
وللہ کیا خوب ہے۔
تیرا تل تل قاتل، اور قاتل تیرے سارے سمائیل
توڑا نہ دینا منکہ میرا کرکے بازوؤں میں حمائیل
 
Top