شعیب صفدر
آخری سرگرمی:
‏اگست 27, 2019
رکنیت:
‏جولائی 11, 2005
مراسلے:
978
نمبرات:
63
محصول مثبت درجہ بندیاں:
567
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
31
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 452 220
زبردست 28 3
معلوماتی 18 0
دوستانہ 15 2
پر مزاح 54 7
متفق 28 0
غیر متفق 0 1
غمناک 3 0
ناقص املا 0 1
مضحکہ خیز 0 3
نا پسندیدہ 0 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اکتوبر 28, 1980 (عمر: 39)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
کراچی۔پاکستان
پیشہ:
وکیل ہوں

اس صفحے کی تشہیر

شعیب صفدر

محفلین, مذکر, 39, از کراچی۔پاکستان

کافی دنوں کے بعد یہاں آ کر اچھا لگا صرف دیدار کر کے لوٹ رہا ہوں ‏جنوری 26, 2014

شعیب صفدر کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 27, 2019
    1. شعیب صفدر
      شعیب صفدر
      کافی دنوں کے بعد یہاں آ کر اچھا لگا صرف دیدار کر کے لوٹ رہا ہوں
      1. قیصرانی
        قیصرانی
        اب کیا گھر واپسی کی مبارکباد دی جائے کہ سزا؟ کہ اتنا عرصہ کہاں گم رہے جناب :)
        ‏جنوری 26, 2014
      2. الف نظامی
        الف نظامی
        خوش آمدید!
        ‏دسمبر 11, 2017
      3. محمد خلیل الرحمٰن
        محمد خلیل الرحمٰن
        اب تو آپ سے بالمشافہ ملاقات کا شرف بھی ہمیں حاصل ہے، اسی تعلقِ خاطر کی خاطر آتے جاتے رہیے گا۔
        ‏مارچ 17, 2019
    2. الف نظامی
    3. شعیب صفدر
      شعیب صفدر
      میں خود کی تلاش میں ہوں
      1. انیس الرحمن نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. شعیب صفدر
        شعیب صفدر
        فائدہ کیا ہو گا!!!
        ‏ستمبر 22, 2012
      4. انیس الرحمن
        انیس الرحمن
        شاید خود کو مل جائیں آپ۔۔ :)
        ‏ستمبر 22, 2012
      5. شعیب صفدر
        شعیب صفدر
        جو نہ ملیں ہم کسی کو تو کیا خوب ہو یہ زندگی
        ‏ستمبر 23, 2012
    4. شعیب صفدر
      شعیب صفدر
      بہت دنوں کے بعد ہم محفل کو پلٹے ہیں!
    5. شعیب صفدر
      شعیب صفدر
      ہم خوش ہیں!!!
    6. محمد امین
      محمد امین
      آپ کا ایس ایم ایس مل گیا تھا...مگر میرے پاس کریڈٹ ختم ہوگیا ہے..ہاہاہہاہاہ آج کافی سارے فونز کیے نا...بشمول امریکہ...
      1. شعیب صفدر
        ‏اگست 26, 2012
    7. الف نظامی
      الف نظامی
      ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!
    8. فہیم
      فہیم
      یہ کیسی آئی ڈی ہے
      اس کو پڑھنے کے لیے کہیں وکالت کا کورس تو نہیں کرنا ہوگا! ہاہاہا
    9. فہیم
      فہیم
      اوہ جھڈو یار
      مٹی پاؤ
      اور سناؤ

      کوئی نئی تازہ
    10. فہیم
      فہیم
      لیکن تسی تو وکیل ہو
      پھر یہ جھوٹ کیوں‌ دسیاں;)
    11. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم
      کیا چل رہا ہے جناب

      تسی تو کمال کردتتا
    12. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اکتوبر 28, 1980 (عمر: 39)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.pensive-man.blogspot.com
    مقام سکونت:
    کراچی۔پاکستان
    پیشہ:
    وکیل ہوں
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سیاست،ادب، قانون