ورژن 2.0.19 پر اپگریڈ

نبیل

تکنیکی معاون
یہ لیں دوستو اپگریڈ ہو بھی گئی اور فورم صحیح بھی چل رہی ہے۔ جیسا کہ میں نے کہا تھا، اپگریڈ کا اس کے استعمال پر کوئی ظاہری فرق نہیں پڑے گا۔ میں نے یہ پڑھا تھا کہ اب لاگ ان کرتے ہوئے احتیاط کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کچھ مرتبہ سے زیادہ اپنا پاسورڈ غلط ٹائپ کریں گے تو پھر کچھ دیر تک آپ کو ویسے ہی لاگ ان نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مجھے تو پتا نہیں۔۔ آپ کوشش کرکے دیکھ لیں۔ :p
 
Top