نتائج تلاش

  1. نبیل

    بے چارہ جاپان

    جاپان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ہاف میں گول کر دیا تھا۔ یہ سبقت میچ کے آخر تک برقرار رہی یہاں تک کے آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے 84ویں، 89ویں اور میچ کے آخری منٹ میں گول کرکے میچ 3۔1 سے جیت لیا۔ جاپان کا ایک گول بھی عجیب انداز سے ہوا تھا۔ جاپانی فارورڈ نے کک ماری اور دو اور جاپانی کھلاڑی آسٹریلوی گول...
  2. نبیل

    کچھ علامات کے بارے میں استفسار

    اوپن پیڈ میں نئی صوتی کی بورڈ کی میپنگ ترتیب دینے کے دوران مجھے چند علامات کو پہچاننے میں دشواری کا سامنا درپیش ہے۔ آپ دوستوں سے اس سلسلے میں مدد کی درخواست ہے۔ ذیل کی تصویر میں کرلپ کا صوتی کی میپ دکھایا گیا ہے۔ جن علامات کے بارے میں مجھے الجھن ہے، ان کی نشاندہی میں نے کر دی ہے۔ یہاں...
  3. نبیل

    فونٹ‌انسٹالر اپڈیٹ

    میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں فونٹ انسٹالر میں نفیس ویب نسخ فونٹ اپڈیٹ کرکے اپلوڈ کر دیا ہے۔ پہلے اس میں اس فونٹ کا پرانا ورژن موجود تھا جس کی وجہ سے مسئلہ آتا تھا۔
  4. نبیل

    ایران بمقابل میکسیکو

    فٹ بال ورلڈ کپ 2006 کے سلسلے میں اس وقت ایران اور میکسیکو کا میچ جاری ہے اور ہاف ٹائم پر میچ ایک ایک گول سے برابر ہے۔ ایران نے جب سے 1998 کے ورلڈ کپ میں امریکہ کو شکست دی ہے اس وقت سے یہ میری فیورٹ ٹیم ہے۔ ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ جرمنی کے جس جس شہر میں ایران کے میچ ہو رہے ہیں وہاں ایرانی صدر...
  5. نبیل

    محفل فورم کی نیوز اردو سیارہ پر

    محفل فورم کے تمام ممبران ذیل کی فورمز میں نیوز پوسٹ کر سکتے ہیں: انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا ویب سائٹس پر تبصرے سوفٹویر پر تبصرے ان فورمز میں نیوز پوسٹ‌ کرنے کے لیے پوسٹ پیج پر ذیل کی تصویر میں دکھائے گئے کومبو باکس سے عام پوسٹ کے علاوہ کوئی اور نیوز کٹیگری منتخب کریں اور پھر پوسٹ‌کریں۔...
  6. نبیل

    اردو کنٹرول لائبریری

    میں اپنی ایک گزشتہ پوسٹ میں ڈاٹ نیٹ‌کے ایڈٹ کنٹرول سے ڈیرائیو کیے ہوئے ایک اردو ایڈٹ کنٹرول کی ضرورت کے بارے میں بات کر چکا ہوں۔ اب مجھے ایسا ایک کسٹم اردو ایڈٹ کنٹرول بنانے میں جزوی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جزوی اس لیے کہ کرسر ابھی تک تماشے کر رہا ہے اور ابھی تک اس میں لینگویج سویچنگ بھی امپلیمنٹ...
  7. نبیل

    فردوس بریں اردو ویب وکی پر

    میں نے تجرباتی طور پر لائبریری کا مواد وکی پیڈیا پر شفٹ کرنا شروع کر دیا ہے اور یوں وکی کی functionality بھی چیک ہو رہی ہے۔ یہ کام میری توقعات کے مطابق بہت آسان ہے۔ میں جلد ہی اس بارے میں پوسٹ کرکے آپ دوستوں کو وکی پر کونٹینٹ پبلش کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ سب سے پہلے میں نے شاکر کا ٹائپ کیا...
  8. نبیل

    زرقاوی کی موت کے تیل کی قیمتوں اور سٹاک مارکیٹ پر اثرات

    کچھ بظاہر قطعی غیر متعلقہ واقعات دنیا کی مارکیٹوں پر محیرالعقول انداز میں اثرات مرتب کرتے ہیں۔ خبروں کے مطابق ابو مصعب زرقاوی کی ہلاکت کی خبر آنے پر دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی اور سٹاک مارکیٹوں میں مندی ہو گئی۔ اب یہ کوئی معیشت کے ماہر ہی بتائیں گے کہ دونوں خبروں میں کیا تعلق ہے۔...
  9. نبیل

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    ایک خبر کے مطابق عراق میں تحریک مزاحمت یا یوں کہیں کہ دہشت گردی کا سرغنہ ابومصعب الزرقاوی ایک فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ زرقاوی کی ہلاکت کا عراق میں تشدد پر کیا اثر پڑتا ہے، یہ تو آنے والے حالات سے پتا چلے گا۔ ذاتی طور پر میں نے دہشت گردوں کو کبھی ہیرو نہیں سمجھا لیکن لاشعوری طور پر میں...
  10. نبیل

    گوگل سپریڈشیٹ کا اجرا

    انٹرنیٹ سرچ مارکیٹ کے لیڈرگوگل‌‌ کی جانب سے تقریباً ہر ہفتے کسی نئی ایجاد یا کسی نئی سروس کی خبر آتی رہتی ہے۔ گوگل کی جانب سے تازہ خبر گوگل سپریڈ شیٹ کا اجرا ہے۔ گوگل پہلے ہی ایک ویب بیسڈ ورڈ پراسیسنگ ٹول رائٹلی (writely) کو خرید چکا ہے جو کہ ایک Web 2.0 اپلیکیشن ہے۔ رائٹلی کے بعد اب گوگل...
  11. نبیل

    اردو ویب سائٹ اور اردو بلاگ کی ٹمپلیٹس اکٹھی کریں

    اگرچہ اردو phpbb کی بدولت اب ایک اردو فورم بنانا آسان ہو گیا ہے لیکن اکثر لوگ ویب پر نسبتاً سادہ اردو کونٹنیٹ پبلش کرنا چاہتے ہیں اور انہیں اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہوتی ہے۔ میری اس سلسلے میں یہ تجویز ہے کہ یہاں اردو ویب سائٹ اور اردو بلاگ کی بنی بنائی ٹمپلیٹس اکٹھی کی جائیں جنہیں استعمال کرکے...
  12. نبیل

    جملہ 1.0.9 ریلیز کر دیا گیا

    جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کا ورژن 1.0.9 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں تفصیلات ذیل کے ربط پر ملاحظہ کریں۔ Joomla! 1.0.9 out now!!
  13. نبیل

    کیا بات ہے آٹو بان کی

    عزیز دوستو، السلام علیکم میں برلن سے کل ہی ایک شادی میں شرک کر کے واپس آیا ہوں ۔ آپ لوگوں نے ماشاءاللہ کافی رونق لگا رکھی ہے۔ اب پیغامات کی رفتار کا ساتھ دینا آسان نہیں رہا ہے۔ اگرچہ میری to do لسٹ میں درجنوں آئٹم ہیں لیکن ابھی میں سفر کی تکان سے نہیں نکل سکا۔ اتنے لمبے سفر پر ڈرائیونگ کی...
  14. نبیل

    اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم

    راجہ فار حریت کے بلاگ پر اس حوالے سے ایک پوسٹ کی گئی ہے۔
  15. نبیل

    فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال

    یہ ایک بالکل الگ پراجیکٹ کی تجویز نہیں بلکہ اسی فورم میں بہتری کی ایک تجویز ہے۔ اب جبکہ ہمارے پاس اردو کے ذخیرہ الفاظ کی ایک معقول تعداد موجود ہے تو اسے دوسرے پراجیکٹس میں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ محفل فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ phpbb میں سپیلنگ چیک...
  16. نبیل

    کچھ غیر حاضری

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں بوجہ مصروفیت اس جمعہ سے لے کر اتوار تک فورم پر حاضر نہیں ہو سکوں گا۔ دراصل مجھے شہر سے باہر سفر کرنا ہے۔ اردو انسٹالر اور صوتی 3 کی میپنگ کا کام اس وجہ سے کچھ مؤخر ہو جائے۔ میری کوشش ہوگی کہ واپسی کے بعد یہ کام جلد مکمل کر سکوں۔ والسلام
  17. نبیل

    پشتو جاننے والے توجہ فرمائیں

    دوستو، فرضی نے آپ کے لیے صوتی پشتو کی بورڈ تیار کیا ہے، آپ کم از کم اسے استعمال کرکے بتائیں تو صحیح کہ کیسا لگا۔ فرضی نے پشتو میں بھی اس بارے میں پوسٹ کی لیکن کسی نے سنا ہی نہیں۔ ذیل میں اس کی بورڈ کا ربط ہے۔ برائے مہربانی اسے استعمال کرے اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ شکریہ۔ پشتو صوتی کی بورڈ
  18. نبیل

    حالیہ تبدیلیاں

    اس پوسٹ میں میں آپ کوگزشتہ چند روز میں فورم میں کی جانے والی چند اہم تبدیلیوں سے آگاہ کرنا چاہ رہا ہوں۔ فورم پر بہتر ویب پیڈ انٹگریشن اب کم از کم فورم کے یوزر ایریا میں ایڈٹ ایریاز میں اردو ویب پیڈ کی مکمل سپورٹ‌ شامل ہو گئی ہے۔ اس طرح اب روابط شامل کرنے اور فائل اپلوڈ سیکشن میں اردو ٹائپ...
  19. نبیل

    Introducing English forums!

    [eng:bbeb2026ca]Dear friends, AssalamOAlaikum. We can be proud of the popularity that the Mehfil forum is enjoying, being the first complete Unicode Urdu forum on the net. We are now introducing forums where you will be able to converse in English. We are starting off experimentally with this...
  20. نبیل

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    میں نے اس پوسٹ میں ونڈوز ایکس پی پر لینگویج سپورٹ انسٹالیشن ایکٹیویٹی مانیٹر کرنے کے بارے میں لکھا تھا اور اس سے متعلقہ کچھ ڈیٹا بھی پوسٹ کیا تھا۔ میں نے یہاں پوسٹ‌ کی گئی فائلوں میں ڈیٹا کا جائزہ لیا تو اس سے ایک دلچسپ مشاہدہ سامنے آیا۔ لینگویج سپورٹ انسٹالیشن کے دوران جتنی فائلیں کاپی ہوتی...
Top