میں ایک مرتبہ پہلے بھی اس سلسلے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ میری تجویز یہ تھی کہ phpbb پر مبنی کسی ایک pre-modded پیک کا اردو ورژن تیار کیا جائے تاکہ کمیونٹی ویب سائٹس بنانے والوں کا کام آسان ہوجائے۔ phpbb پر مبنی کئی پیکج موجود ہیں جن میں پہلے سے لا تعداد موڈ شامل ہوتے ہیں۔ ہم نے اپنے پورٹل کے لیے...