ڈیٹابیس MySQL 4.1 ڈیٹابیس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا نے یہاں ایک سکرپٹ پوسٹ کی ہوئی تھی جس کے استعمال کے ذریعے مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس کو utf-8 اینکوڈنگ میں کنورٹ‌ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے مائی ایس کیو ایل کا ورژن کم از کم 4.1 ہونا چاہیے۔ میں اسی سکرپٹ کو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں:


کوڈ:
mysqldump --user=username --password=password --default-character-set=latin1 --skip-set-charset dbname > dump.sql
chgrep latin1 utf8 dump.sql
mysql --user=username --password=password --execute="DROP DATABASE dbname; CREATE DATABASE dbname CHARACTER SET utf8 COLLATE utf8_general_ci;"
mysql --user=username --password=password --default-character-set=utf8 dbname < dump.sql
 

زیک

مسافر
اس میں دوسری لائن

کوڈ:
chgrep latin1 utf8 dump.sql

کا مقصد dump.sql فائل میں جہاں جہاں "latin1" آتا ہے اس کو "utf8" میں بدلنا ہے۔ اس کے لئے آپ کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر کو یونیکوڈ سپورٹ کرتا ہو اس میں search and replace استعمال کر سکتے ہیں۔
 
Top