انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خبریں پوسٹ‌ کرنے سے متعلق!

نبیل

تکنیکی معاون
آپ میں سے جو دوست انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کے زمرے میں خبریں پوسٹ کریں ان سے گزارش ہے کہ وہ پوسٹ‌ کرنے سے پہلے نیوز کٹیگری کا انتخاب کر لیا کریں۔ اس طرح یہ خبر پورٹل والے صفحے پر سلیش نیوز والے بلاک میں بھی شامل ہو جاتی ہے۔ اگر آپ یہاں شامل نیوز کٹیگریز میں مزید زمرہ جات شامل کروانا چاہتے ہیں تو یہاں بتائیں۔

میں اردو ویب اور اردو محفل سے متعلقہ نیوز کٹیگری شامل کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس اس کے لیے ابھی تک کوئی مناسب گرافک نہیں ہے۔ بہرحال جیسے ہی یہ گرافک مل جاتی ہے (یا خود بنا لیتا ہوں) تو یہ زمرہ جات بھی شامل ہو جائیں گے۔
 

ہمسفر

محفلین
لوکل نیوز
خصوصا بہاولپور کےلئے
وہ اس لئے کہ میں نیوز پیپر میں کام کرتا ہوں میں لوکل نیوز ڈیلی اس میں ڈالتا رہوں گا اس طرح سے کافی اچھا ہو گا
اگر برا نا مانیں‌تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واسلام
 

تلمیذ

لائبریرین
فوٹو ٹیک کی تجویز نہایت صائب ہے۔ دوسرے شہروں بلکہ ممالک کی خبریں پوسٹ کرنے کے لئے بھی کئی مہربان تشریف لے آئیں گے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
رندھاوا صاحب کی تجویز نہایت صائب ہے۔ دوسرے شہروں بلکہ ممالک کی خبریں پوسٹ کرنے کے لئے بھی کئی مہربان تشریف لے آئیں گے۔
 
Top