نتائج تلاش

  1. نبیل

    گوگل کے آن لائن صحافت پر اثرات

    آن لائن کونٹینٹ پبلش کرنے پر جس طرح بالعموم سرچ انجنز اور بالخصوص گوگل اثر انداز ہو رہا ہے اس کا اندازہ نیوز ویب سائٹس کے کونٹینٹ پر سرچ انجنز کے اثرات سے ہوتا ہے۔ اب تک صحافت نام رہی ہے الفاظ کے کھیل کا۔ صحافی طرح طرح کی تراکیب استعمال کرکے پرکشش اور سنسنی خیز سرخیاں لگانے کے ماہر رہے ہیں۔ لیکن...
  2. نبیل

    اردو ایڈیٹر کا بنیادی اصول

    کسی بھی پلیٹ فارم پر اردو ایڈیٹر کے کام کرنے کا بنیادی اصول بہت سادہ ہے۔ پہلا اصول یہ ہے کہ ایڈٹ ایریا کی سمت دائیں سے بائیں (right-to-left) کر دی جائے۔ دوسرا اصول یہ ہےکہ اس ایڈٹ ایریا کے کی بورڈ ایونٹ کی ہینڈلنگ کےذریعے عام کیریکٹرز پر یونیکوڈ کیریکٹرز کو میپ کیا جائے۔ آخر میں ایڈٹ ایریا کا...
  3. نبیل

    اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟

    میں نے اردو اوپن پیڈ لکھنے کے بعد سے اس میں کوئی مزید کام نہیں کیا۔ اب میرا ارادہ ہے کہ کچھ عرصے تک فورم پر اردو ویب پیڈ کی جگہ اوپن پیڈ استعمال کیا جائے تاکہ اس میں مختلف اردو کی میپس کا استعمال ممکن ہو۔ اس سلسلے میں مجھے آپ کا تعاون درکار ہے۔ سب سے پہلے مجھے اوپن پیڈ میں وہ مسنگ فیچرز شامل...
  4. نبیل

    مفید معلومات اکٹھی کریں

    سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کی ایک بہت اہم اصول ری یوز (re-use) ہے یعنی کہ پہلے سے کیے ہوئے کام کو مؤثر انداز میں استعمال کرنا۔ اب جبکہ ہم ایک اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر لکھنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو مناسب یہ ہو گا کہ پہلے سے موجود اوپن سورس ایڈیٹرز کا جائزہ لیا جائے۔ ہو سکتا ہے کہ ہم ان میں کسی ایک کو اپنی...
  5. نبیل

    لینکس پر سوفٹویر کیسے انسٹال کرتے ہیں؟

    کئی مرتبہ ذکر ہوا ہے کہ کمپیوٹر یوزر کچھ کوشش کرکے ایک مفت اور اچھے آپریٹنگ سسٹم یعنی لینکس کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں ونڈوز کے یوزرز کو لینکس کے استعمال کی ترغیب دینے کے لیے ایسی ہدایات بھی اکٹھی کرنا چاہییں جن سے وہ بآسانی لینکس کے استعمال کی جانب آ سکیں۔ اس سلسلے میں ان پرابلمز...
  6. نبیل

    گرافکس سوفٹویر ٹیوٹوریل

    مجھے ایک اور فورم پر گرافکس سوفٹویر کے ٹیوٹوریل کے روابط ملے ہیں جنہیں میں ذیل میں پیش کر رہا ہوں؛ 1. http://www.refdev.com/tutorials/Photoshop/ 2. http://www.good-tutorials.com/ 3. http://www.n-sane.net/tutorials.php 4. http://www.effectlab.com/ 5. http://www.olate.com/ 6...
  7. نبیل

    گوگل کے ذریعے بھارت کی جاسوسی

    گوگل کے انٹرنیٹ پر پیش کردہ کونٹینٹ سے آئے روز کوئی نہ کوئی محیرالعقول کہانی جنم لیتی رہتی ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ گوگل ارتھ کے ذریعے انڈیا کی جاسوسی ہو سکتی ہے۔ انڈیا کے جنرل جے جے سنگھ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ گوگل ارتھ پر موجود ان تصاویر کے ذریعے دشمن ممالک انڈیا کے دفاعی انفراسٹرکچر کے...
  8. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    اس فورم کا مقصد اردو ویب پر اردو کی ترویج کے لیے پراجیکٹس کی تجاویز اکٹھی کرنا ہے۔ آپ اسے برین سٹارمنگ کی جگہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہاں تجاویز پیش کرکے ان کے قابل عمل ہونے پر گفتگو کی جائے گی۔ جن تجاویز میں زیادہ دلچسپی پائی جائے گی اور جنہیں روبہ عمل لانے کے لیے لوگ آمادہ کار ہوں گے، اس کے لیے...
  9. نبیل

    بروشر کے لیے ٹمپلیٹ

    کچھ روز قبل اردو ویب کا تعارفی بروشر کی بات چل رہی تھی۔ مجھے ذیل کے ایڈریس پر اس مقصد کے لیے مائکروسوفٹ‌ ورڈ‌ کی کچھ ٹمپلیٹس نظر آئی ہیں: مائکروسوفٹ ورڈ کی بروشر ٹمپلیٹس مہوش علی اور محب علوی اس جانب توجہ فرمائیں۔ شاید یہاں ہمیں اپنے مقصد کے لیے کوئی اچھی ٹمپلیٹ مل جائے۔ ‌‌
  10. نبیل

    فورم کے لیے نئے سٹائل کی تلاش

    اب جبکہ کئی مرتبہ محفل فورم کو آسان اور پرکشش بنانے کی بات ہو چکی ہے تو اس سلسلے میں کام بھی جاری ہے۔ اس ضمن ایک اہم کام فورم کے لیے نئی تھیم تیار کرنا ہے۔ میری تو یہی کوشش ہو گی کہ phpbb کے لیے موجود کسی بہتر سٹائل میں استعمال کی گئی کلر سکیم ہی کو اپنا لوں۔ میری یہ کوشش ہو گی کہ کسی طرح ٹیکسٹ...
  11. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    السلام علیکم دوستو، امید کرتا ہوں کہ خیریت سے ہوں۔ چلیں آج ایک اور پراجیکٹ شروع کرنے کی بات کرتے ہیں۔ اگر چہ اس وقت بھی اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر موجود ہیں اور اردو ٹیکسٹ utf-8 فارمیٹ میں محفوظ کرنا ممکن ہے، ان ایڈیٹرز کی فیچرز کچھ تشنہ ہیں۔ اردو نوٹ‌ پیڈ صرف ونڈوز 2000 اور اس سے اوپر پر کام کرتا ہے...
  12. نبیل

    فورم کے صفحہ اول کی لمبائی کم کرنے کا ایک طریقہ

    اگر آپ کو فورم کے صفحہ اول زیادہ طویل نظر آتا ہے تو آپ اوپر ترجیحات کے ربط پر جا کر Board Layout سلیکٹ‌ کریں اور وہاں Pack sub-categories کو ہاں کر دیں۔ اس سے آپ کو فورم کے صفحہ اول پر صرف فورم اور ان کی سب فورمز کے نام نظر آئیں گے۔ اس طرح کچھ انفارمیشن کم ظاہر ضرور ہو گی لیکن اس سے آپ کو زیادہ...
  13. نبیل

    پی ڈی ایف پر کام کے لیے ایک اور سوفٹویر

    اردو دان کے بلاگ سے پی ڈی ایف پر کام کے لیے ایک اور سوفٹویر [http://www.cutepdf.com/]CutePDF[/url] کا پتا چلا تھا۔ آپ بھی چیک کرکے دیکھیں۔
  14. نبیل

    نامہ نگار حضرات کہاں ہیں

    ابھی اردو جریدے پر کام نے زور نہیں پکڑا۔ دراصل ہم الگ سے ایک سب ڈومین میں جملہ انسٹال کرکے اس پر جریدہ سیٹ اپ کرنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے کم از کم کام کی مشق ضرور کی جا سکتی ہے۔ میں نے جن نامہ نگاروں کے اکاؤنٹ تشکیل دیے تھے ان میں سے کئی ابھی تک لاگ ان تک نہیں ہوئے۔ اگر آپ لوگ اس کام کو...
  15. نبیل

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    جیسبادی کے بچوں کو پروگرامنگ سکھانے والے تھریڈ سے مجھے اس سے کچھ ہٹ کر یعنی بڑوں کو پروگرامنگ سکھانے کے موضوع پر کچھ خیال آیا۔ کافی عرصہ پہلے میں نے کچھ ملٹی پلئیر گمیز (Multi-Player Games) کے متعلق پڑھا تھا جس میں کھیل میں شریک اگلی چال چلنے کے لیے کچھ پروگرامنگ کرتے ہیں۔ ایسا ایک سسٹم آئی...
  16. نبیل

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    آج اردو دان کے بلاگ پر ایک پوسٹ‌ نے مجھے چونکا دیا۔ اس میں بھارت میںایک سینٹر فار ڈیویلپمنٹ آف ایڈوانسڈ کمپیوٹنگ (PARC) کا ربط فراہم کیا گیا ہے۔ مجھے حیرانی ہے کہ یہ ربط اب تک ہماری نگاہوں سے کیسے پوشید رہا۔ اس ادارے نے تو کافی کام کیا ہوا ہے، اگرچہ میں اس کے استعمال میں کچھ مسائل نظر آتے ہیں۔...
  17. نبیل

    چیٹ

    فورم میں تجرباتی طور پر چیٹ کی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔ اسے استعمال کر کے اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔ اس کے استعمال پر بھی فورم کے قواعد و ضوابط کا اطلاق ہوتا ہے۔ برائے مہربانی اپنی کسی ذاتی معلومات کا تبادلہ بھی چیٹ پر نہ کریں۔ اس وقت ایک ہی چیٹ روم موجود ہے۔ مزید چیٹ روم سیٹ اپ کر دیے جائیں گے۔...
  18. نبیل

    جملہ کی معلومات

    جملہ پر کام کرنے کے لیے اس پر معلومات کا حصول اشد ضروری ہے۔ میں اس تھریڈ میں اس ضمن میں روابط اکٹھا کر رہا ہوں۔ یہاں یہ یاد رہے کہ ممبو کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کی معلومات کا اطلاق جملہ پر بھی ہوتا ہے کیونکہ جملہ ممبو ہی کی ایک فورک ہے اور ابھی تک دونوں میں بہت زیادہ فرق نہیں پڑا۔ جملہ کے متعلق...
  19. نبیل

    جملہ (Joomla) میں کون کیا ہوتا ہے!

    آپ لوگوں کے ذہن میں یقیناً یہ سوال ہو گا کہ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں مختلف پرمیشن لیول کس مقصد کے لیے ہیں۔ یہاں میں اسی بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہا ہوں۔ جملہ میں ایک تو پبلک فرنٹ اینڈ پر یوزر لیول ہیں اور دوسرا ایڈمن بیک اینڈ پر جیسا کہ ذیل کی لسٹ میں دکھایا گیا ہے۔...
  20. نبیل

    اردو جملہ / ممبو

    اب جبکہ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم پر مبنی جریدے پر کام کا آغاز ہوا چاہتا ہے تو اس کے ساتھ ہی ایک اردو جملہ پیکج کی تیاری کا کام بھی شروع کیا جا سکتا ہے اور اردو phpbb کی طرح اسے بھی عوام الناس کے لیے پیش کیا جا سکتا ہے۔ جملہ کی لینگویج فائلوں کا ترجمہ تقریباً مکمل ہے۔ میں نے کئی ماہ قبل اردو...
Top