جملہ کی معلومات

نبیل

تکنیکی معاون
جملہ پر کام کرنے کے لیے اس پر معلومات کا حصول اشد ضروری ہے۔ میں اس تھریڈ میں اس ضمن میں روابط اکٹھا کر رہا ہوں۔ یہاں یہ یاد رہے کہ ممبو کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کی معلومات کا اطلاق جملہ پر بھی ہوتا ہے کیونکہ جملہ ممبو ہی کی ایک فورک ہے اور ابھی تک دونوں میں بہت زیادہ فرق نہیں پڑا۔

جملہ کے متعلق معلومات

Joomla administration overview
Mambo documenation
 
Top