نبیل
تکنیکی معاون
آپ لوگوں کے ذہن میں یقیناً یہ سوال ہو گا کہ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں مختلف پرمیشن لیول کس مقصد کے لیے ہیں۔ یہاں میں اسی بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہا ہوں۔
جملہ میں ایک تو پبلک فرنٹ اینڈ پر یوزر لیول ہیں اور دوسرا ایڈمن بیک اینڈ پر جیسا کہ ذیل کی لسٹ میں دکھایا گیا ہے۔
[align=left:14d2917508]Public Front-end
| ---- Registered
| -------- Author
| ------------- Editor
| ------------------- Publisher
Administrator Back-end
| ------- Manager
| ------------- Administrator
| ------------------- Super Administrator[/align:14d2917508]
پبلک فرنٹ اینڈ
پبلک فرنٹ اینڈ پر رجسٹرڈ ممبر صرف لاگ ان ہو کر اس انفارمیشن تک رسائی حاصل کر سکتا ہے جو کہ رجسٹرڈ ممبران کے لیے مخصوص ہو تی ہے۔ مصنف (Author) لاگ ان ہو کر مضمون لکھ اور سبمٹ کر سکتا ہے جبکہ ایڈیٹر ارسال کردہ مضامین کی ایڈیٹنگ بھی کر سکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہاں تک مضمون صرف ارسال کیا گیا ہے، اسے پبلش کرنا ابھی باقی رہتا ہے اور اسکے اختیارات پبلشر کے پاس ہوتے ہیں۔
ایڈمنسٹریشن بیک اینڈ
اینڈمنسٹریشن بیک اینڈ پر منیجر کونٹینٹ منیجمنٹ سے متعلقہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں۔ اس میں مختلف کٹگریز اور سیکشنز بنانا شامل ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر منیجر کے اختیارات سمیت دوسرے انتظامی اختیارات جیسے کہ یوزر منیجمنٹ وغیرہ۔
سپر ایڈمنسٹریٹرکے پاس نہ صرف یہ تمام انتظامی اختیارات کے ہوتے ہیں بلکہ وہ جملہ کی انسٹالیشن میں تبدیلیوں کا اختیار بھی رکھتے ہیں۔ اس کی مثال مختلف ٹمپلیٹس یا کمپوننٹس وغیرہ انسٹال کرنا ہیں۔