نتائج تلاش

  1. نبیل

    کیا قائد اعظم کی ضد تقسیم ہند کا سبب بنی؟

    رونامہ جنگ پر ثروت جمال اصمعی نے مولانا ابولکلام آزاد کی کتاب India Wins Freedom کے حوالے سے اس موضوع پر ایک کالم لکھا ہے۔ ابھی اس کا ٹیکسٹ ورژن آن لائن نہیں ہے اسی لیے تصویری ورژن کا ربط دے رہا ہوں۔
  2. نبیل

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ جریدے پر موجود کام بالکل تجرباتی سٹیج پر ہے اور اس میں کافی تبدیلی لائی جائے گی۔ ایک تبدیلی تو یہ ہو سکتی ہے کہ جریدہ کو اردو ویب کی روٹ سے ہٹا کر کسی سب ڈومین میں سیٹ اپ کیا جائے۔ اس سب ڈومین کا کوئی اچھا سا نام ہونا چاہیے جریدے کی مناسبت سے۔ میں نے ایک...
  3. نبیل

    آرٹیکل پوسٹ‌ کرنے کے لیے کونسا ایڈیٹر استعمال کریں

    میں نے جملہ انسٹال کرتے ہوئے کافی تگ و دو کرکے mosCE کمپوننٹ انسٹال کیا تھا جس میں وزی وگ ایڈیٹر امیج اپلوڈ سہولت کے ساتھ موجود ہے۔ یہ سب کچھ تو ٹھیک ہے لیکن شاید اس کی وجہ سے پوسٹ پیج بہت دیر سے لوڈ ہوتا ہے۔ آپ لوگ بتائیں کہ آپ کو پوسٹ پیج پر کام کرنا کیسا لگتا ہے؟ اس کا متبادل یہ ہے کہ بغیر...
  4. نبیل

    VMWare پر لینکس انسٹال کرنے کی کوشش

    میں نے ابھی VMWare پر سوزے (suse) لینکس کا ورژن 10.1 انسٹال کیا ہے۔ باقی سب کچھ تو ٹھیک چلا لیکن آخر میں آ کر مجھے K-Desktop کی بجائے خالی کمانڈ پرامپٹ‌ پکڑا دیا ہے۔ عجیب بے ہودگی ہے۔ :cry: میں پہلے بھی کئی مرتبہ VMWare پر لینکس انسٹال کر چکا ہوں اور کبھی کوئی مسئلہ نہیں پیش آیا۔ مجھے سمجھ...
  5. نبیل

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    میں نے ابھی جملہ پر کچھ انگریزی کیپشنز کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ میرے خیال میں مین مینو اور ٹاپ مینو پر روابط کے لیے تحریری اردو سے بہتر تصویری اردو پر مبنی لنکس ہیں۔ یہ میں وقت ملتے ہی شامل کر دوں گا۔ جریدے پر نظر ڈالتے ہی شدت سے آرٹیکل کی فارمیٹ‌ کو سٹینڈرڈائز کرنے کی ضرورت کا احساس ہوتا ہے۔...
  6. نبیل

    گرافکس کا ذخیرہ

    جیسا کہ میں کئی بار عرض چکا ہوں کہ جریدہ کی بہتر پریزنٹیشن کے لیے گرافکس کا استعمال بہت ضروری ہے۔ کچھ عرصہ قبل شارق نے اس بارے میں گرافکس کی ایک رپازٹری بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔ میرے خیال میں یہ کام ہم سب کو مل کر کرنا چاہیے۔ تمام نامہ نگار حضرات تصاویر اپلوڈ کرنے اور تصاویر کے لیے نئے فولڈر...
  7. نبیل

    خبروں کے ماخذ

    اب جب کہ جریدے پر کام کرنے کی بات چل نکلی ہے تو خبروں کے ماخذ پر بھی گفتگو ہو گی۔ میں اس تھریڈ میں اسی بارے میں معلومات اکٹھا کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری خبروں کا سب سے بڑا ماخذ خود دوسری نیوز ویب سائٹس ہی ہوں گی۔ ذاتی طور پر میں کسی موضوع پر خبروں کا سب سے بہتر ماخذ گوگل نیوز ہی کو جانتا ہوں۔ مثال...
  8. نبیل

    میری رینکنگ بڑھاؤ

    گوگل کے سرچ رزلٹس میں کسی ویب سائٹ کا ایڈریس اوپر آنے کا دارومدار ‌اس کے پیج رینک پر ہوتا ہے۔ یہ پیج رینک کچھ کمپنیوں کے لیے کس قدر اہم ہوتا ہے اس کا اندازہ اس خبر سے بھی لگایا جا سکتا ہےکہ ایک ویب سائٹ kinderstart.com نے گوگل پر اپنے پیج رینک کم کرنے کی وجہ سے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔...
  9. نبیل

    اردو پیجز دوبارہ آن لائن

    میں ابھی چیک کیا تو اردو پیجز فورم دوبارہ آن لائن نظر آئی ہے اور میں پرانے ٹیوٹوریل بھی موجود ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے کہیں نہ کہیں اپنا ڈیٹا بیک اپ کیا ہوا تھا۔
  10. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    اردو ٹیکنالوجی میگزین عزیز دوستو السلام علیکم، میں نے اس فورم کو اب پبلک فورم بنا دیا ہے تاکہ اردو ٹیکنالوجی میگزین پر کام کی رفتار میں اضافہ ہو۔ میں اس سلسلے میں جلد ہی ایک تفصیلی پوسٹ کروں گا۔ والسلام
  11. نبیل

    اردو فورم اور اردو پورٹل

    اردو ویب پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا انسٹالیشن پیش کیا گیا ہے جس کی بدولت اب ایک تحریری اردو میں فورم بنانا حد درجے آسان ہو گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ دوست اس سے آگے جانا چاہیں اور ایک مکمل پورٹل بنانا چاہیں۔ اردو محفل پر بھی اسی سمت میں کام ہوتا رہا ہے۔ سادہ phpbb فورم پر مبنی ایک اچھا پورٹل...
  12. نبیل

    اردو phpbb پر اپگریڈ کے موڈ کی تجویز

    یہاں موجود اردو پی ایچ پی بی بی پیکج ایک نئی اردو فورم بنانے کے لیے تو موزوں ہے لیکن ابھی تک پہلے سے موجود انگریزی فورمز کو اردو میں تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں ہے۔ میں نے سوچا ہے کہ ایک انگریزی فورم کو اردو فورم میں تبدیل کرنے کے لیے ایک موڈ تیار کیا جائے۔ موڈ (MOD) میں ایک فائل میں...
  13. نبیل

    بار بار لاگ ان کرنے کی ضرورت

    شمشاد بھائی، یہ بتائیں آپ کو یہ بار بار لاگ کرنے والا مسئلہ ابھی تک تو نہیں پیش آ رہا؟ مجھے تو فرزانہ کی پرابلم کی سمجھ نہیں آ رہی۔ میں نے انہیں مختلف براؤزر حتی کے کوئی دوسرا PC استعمال کرنے تک کا مشورہ دیا ہے۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ :cry: :o
  14. نبیل

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    کئی دوست مجھ سے اردو ویب پیڈ کو اپنے ویب پیجز میں انٹگریٹ کرنے کا طریقہ دریافت کر چکے ہیں۔ اسی کے پیش نظر میں یہ پوسٹ‌ لکھ رہا ہوں۔ اردو ویب پیڈ کو پہلے سے موجود ویب پیجز کے ٹیکسٹ ایریاز کے ساتھ انٹگریٹ کرنا بہت آسان ہے۔ اسے سنگل لائن ان پٹ ٹیکسٹ کنٹرول (INPUT) اور ملٹی لائن TEXTAREA دونوں...
Top