نتائج تلاش

  1. نبیل

    امریکہ کا ایک نوجوان طالب علم جو راتوں رات ہیرو بن گیا

    امریکہ میں ایک 17 سال کے نوجوان لڑکے جیسن کو راتوں رات قومی ہیرو کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ جیسن جو کہ ایک مخصوص مرض آٹزم کا شکار بھی ہے، اپنے سکول کی باسکٹ‌ بال ٹیم کے منیجر کی حیثیت سے بے حد مقبول بھی رہا ہے۔ وہ جیسن کی زندگی کی زندگی کے غالباً سب سے نافراموش لمحوں کا آغاز تھا جب اس کے ہائی سکول...
  2. نبیل

    فارسی درسی کتب

    اس ربط پر فارسی درسی کتب تصویری شکل میں دستیاب ہیں۔
  3. نبیل

    ونڈوز اور لینکس ایک ساتھ ۔ 1 [Cygwin]

    لینکس اور ونڈوز کو ملٹی بوٹ لوڈر کے ذریعے ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال کرنا مجھے کبھی پسند نہیں رہا۔ دوسرے آپریٹنگ سسٹم کے استعمال کے لیے سسٹم ری بوٹ کرنا پڑتا ہے۔ میں اس بات کو ترجیح دیتا ہوں کہ دونوں آپریٹنگ سسٹمز کو ایسے ساتھ ساتھ استعمال کیا جا سکے کہ دونوں سمتوں میں فائلوں کا تبادلہ بھی ہو سکے۔...
  4. نبیل

    حیران کن میچ

    جوہانسبرگ میں ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز دو کے مقابلے میں تین میچوں سے جیت لی ہے۔ وانڈروز میں ہونے والے میچ میں کئی عالمی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو اعصاب شکن مقابلے کے...
  5. نبیل

    تذکرہ غوثیہ

    تذکرہ غوثیہ ملفوظات و حالات سید غوث علی شاہ پانی پتی تالیف مولانا شاہ گل حسن تزئین و ترتیب مولانا محمد اسمعیل میرٹھی
  6. نبیل

    کچھ دیوان غالب اور کلام اقبال کے بارے میں

    اب جبکہ نیٹ پر کلام اقبال اور غالب کی اردو غزلیات یونیکوڈ فارمیٹ میں دریافت ہو چکے ہیں تو میرے خیال میں ہم میں سے کسی ایک کو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی ای-بک بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ طریقہ فی الحال میرے خیال میں نعمان والا ٹھیک رہے گا کیونکہ وہ مجھے کچھ لائٹ ویٹ‌ لگا ہے۔ ڈاک بک پر ابھی ریسرچ...
  7. نبیل

    لبیک ۔ تبصرے اور تجاویز

    شاکر، آپ کے کام کی تعریف کے لیے مجھے واقعی الفاظ نہیں ملتے۔ آپ نے نہ صرف لائبریری پراجیکٹ‌ کی بنیاد رکی بلکہ اس میں شامل کرنے کے لیے آپ نے کتابوں کا بھی بہت اچھا انتخاب کیا ہے۔ جزاک اللہ۔
  8. نبیل

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    عزیز دوستو السلام علیکم، لگتا ہے کہ اقبال اکیڈمی والوں نے کہیں کلیات اقبال یونیکوڈ میں چھپا کر رکھی ہوئی تھیں لیکن وہ غلطی سے اسے گوگل کی نظروں سے نہ بچا سکے۔ آپ بھی اسے جلد از جلد دیکھ لیں،اس سے پہلے کہ اقبال اکیڈمی والے اسے غائب کر دیں۔ علامہ اقبال کا اردو کلام ارمغان حجاز با ل جبر...
  9. نبیل

    گوگل کی جی ڈرائیو کی کے متعلق افواہیں۔

    اطلاعات کے مطابق سرچ انجن گوگل صارفین کے لیے ایک نئی سہولت جی ڈرائیو متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے جہاں وہ اپنی ای میلز کے ساتھ ساتھ دوسرا ڈیٹا جیسے فائلیں، تصاویر، بک مارک وغیرہ بھی سٹور کر سکیں گے۔ ابھی یہ اطلاعات غیر مصدقہ ہیں۔ ابھی جی ڈرائیو کی تفصیلات آئی نہیں ہیں اور پرائیویسی کے متعلق...
  10. نبیل

    mbstring کے بغیر فورم کیسے چلائیں

    اردو پی ایچ پی بی بی کے لیے php کا mbstring پیکج استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ میرے خیال میں ان لوگوں کے لیے جن کی لوکل php انسٹالیشن یا ان کے ویب ہوسٹنگ پیکج میں mbstring نہیں ہے، ان کو اس کا کوئی workaround بتا دینا چاہیے اور ساتھ ہی اس کے مضمرات کے بارے میں بھی بتا دینا چاہیے۔ مثال کے طور...
  11. نبیل

    چراغ تلے از مشتاق احمد یوسفی

    چراغ تلے مشتاق احمد یوسفی
  12. نبیل

    تاریخ کی تلاش سے اقتباسات [تبصرے اور تجاویز]

    میں اس ڈاکٹر مبارک علی کی اس کتاب کے ٹائپ کرنے کا آغاز کرنے پر رضوان کو شاباش دیتا ہوں۔ ضروری نہیں کہ ہم ڈاکٹر مبارک علی کے نقطہ نظر سے متفق ہوں لیکن پھر بھی میرے خیال میں ان تحریروں سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔ میں اس نظریے سے متفق نہیں ہوں کہ ملک میں تاریخ کا وہی بلیک اینڈ وائٹ ورژن پڑھایا...
  13. نبیل

    گلستان سعدی

    میں کافی عرصے سے یونیکوڈ فارمیٹ میں گلستان سعدی کی تلاش میں تھا جو مجھے بالآخر اس ربط پر نظر آگئی۔ یہاں یہ ایک ٹیکسٹ فائل کی صورت میں موجود ہے۔ اس کو مناسب طور پر پڑھنے کے لیے مجھے اسے ایم ایس ورڈ میں کاپی کرکے صحیح الائنمنٹ اور فارمیٹ اپلائی کرنا پڑی۔ فارسی کا ذوق رکھنے والوں کے لیے یہ ایک مفید...
  14. نبیل

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    عزیز دوستو، السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں یہاں آصف اقبال کو بطور نئے ایڈمن کے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اس ذمہ داری کے لیے اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال سکیں گے۔ آصف اقبال فورم پر اظہار رائے کے ضوابط کے بارے میں زکریا اور میری نسبت مختلف رائے رکھتے...
  15. نبیل

    الف لیلہ و لیلہ

    الف لیلہ و لیلہ
  16. نبیل

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    عزیز دوستو، السلام علیکم ڈیجیٹل لائبریری پرایجیکٹ‌ پر ماشاءاللہ بہت اچھی پیشرفت جا رہی ہے۔ اب جبکہ کچھ کتابیں مکمل ٹائپ ہو چکی ہیں، ان کو بطور ای-بک (eBook) پیش کرنے کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔ اس طرح ان کتابوں کو آف لائن پڑھنا بھی ممکن ہوگا اور اس کی آرکائیو بھی اپنے کمپیوٹر پر رکھنا ممکن...
  17. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    ام الکتاب مولانا ابوالکلام آزاد
  18. نبیل

    امیج اپلوڈ موڈ

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں نے تجرباتی طور پر اس فورم میں ایک امیج اپلوڈ موڈ انسٹال کیا ہے۔ فی الحال اس کا استعمال ممبران کے مخصوص گروپس تک محدود ہے۔ اس فورم کے تمام ناظمین اور لائبریری ٹیم کے ممبران اس سہولت کو استعمال کرنے کے مجاز ہیں۔ آپ کو پوسٹ پیج پر تصویر اپلوڈ کریں کے نام سے ایک ربط...
  19. نبیل

    اردو فونٹ انسٹالر

    میں اپنی ایک اور پوسٹ‌ میں عرض کر چکا ہوں کہ مجھے کچھ عرصہ قبل آصف اقبال نے فونٹ انسٹالر کا سورس دیا تھا جو کہ دراصل Visual Studio.NET کا ایک پراجیکٹ‌ ہے۔ میں نے اسی انسٹالر میں کچھ ردوبدل کرکے اس میں محفل فورم میں استعمال کیے جانے والے تمام اردو فونٹس شامل کر دیے ہیں۔ ان میں سے کچھ فونٹ ابھی...
  20. نبیل

    صوتی کی بورڈ

    میں ذیل میں اس فورم میں استعمال ہونے والے اردو ویب پیڈ کی کی میپنگز پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر میں کچھ بھول گیا ہوں تو برائے مہربانی مجھے یاد دلا دیں۔ اعجاز اختر صاحب سے گزارش ہے کہ اگر انہیں وقت ملے تو وہ اسی میپنگ کے مطابق مجھے سکرین شاٹ بنا کر بھیج دیں۔ انہوں نے جو سکرین شاٹ پہلے بھیجے تھے، اس میں...
Top