گلستان سعدی

نبیل

تکنیکی معاون
میں کافی عرصے سے یونیکوڈ فارمیٹ میں گلستان سعدی کی تلاش میں تھا جو مجھے بالآخر اس ربط پر نظر آگئی۔ یہاں یہ ایک ٹیکسٹ فائل کی صورت میں موجود ہے۔ اس کو مناسب طور پر پڑھنے کے لیے مجھے اسے ایم ایس ورڈ میں کاپی کرکے صحیح الائنمنٹ اور فارمیٹ اپلائی کرنا پڑی۔ فارسی کا ذوق رکھنے والوں کے لیے یہ ایک مفید ربط ہے۔
 
Top