نتائج تلاش

  1. نبیل

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    اس پوسٹ کا مقصد اینٹرانس پر ہونے والے کام پر کمیونیکیشن کو بہتر بنانا ہے تاکہ اس صورتحال سے بچا جا سکے کہ ایک ہی ماڈیول پر ایک سے زائد لوگ کام کرنا شروع کر دیں۔ وقاص، شاکر اور دوسرے جتنے دوست لوکلائزیشن پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اسی تھریڈ کے جواب میں ایک پوسٹ کرکے ان تمام...
  2. نبیل

    اردو نیوز فیڈز کی تلاش

    السلام علیکم دوستو، میں اس بورڈ پر ایک الگ صفحے پر مختلف اردو نیوز سائٹس کی آر ایس ایس فیڈ اکٹھی کرنا چاہ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ابھی مجھے صرف بی بی سی اور جنگ کی سائٹس کے علاوہ کسی اور اردو نیوز سائٹ کا نہیں‌ معلوم جو کہ آر ایس ایس فیڈ‌ مہیا کرتی ہو۔ آپ دوستوں کو ایسی دوسری سائٹس کا علم ہو...
  3. نبیل

    اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں نے ایک پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ میں ڈاٹ نیٹ میں اردو اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے ایک کنٹرولز لائبریری پر کام کر رہا ہوں۔ بد قسمتی سے اس وقت مجھے جن مسائل کا سامنا تھا، میں ابھی تک انہیں حل نہیں کر پایا ہوں۔ اس کی بڑی وجہ وقت کی کمیابی بھی ہے۔ اسی لیے میں نے سوچا ہے...
  4. نبیل

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    اگر آپ اردو فورم انسٹال کرنے کی ہدایات پر کامیابی سے عمل کر چکے ہیں تو پہلے تو آپ کو اپنی نئی فورم انسٹال کرنے کی مبارک قبول ہو۔ :P فورم انسٹال کرنے کے بعد آپ اس کے ایڈمنسٹریشن کنٹرول پینل میں جا کر نئے زمرہ جات (categories) اور چوپالیں (forums) شامل کر سکتے ہیں۔ اب تک کے تجربات کے مطابق اردو...
  5. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    عزیز دوستان السلام علیکم اور آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک ہو کہ اس کی کامیابی اور مقبولیت آپ ہی کی وجہ سے ہے۔ ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے کہ میں نے یہ فورم سیٹ‌اپ کی تھی۔ اس وقت محض شغل کے طور پر یہ تجربہ کیا تھا۔ میرا ارادہ تو یہ تھا کہ یہ فورم سیٹ اپ کرکے دوستوں کے حوالے کر دوں تاکہ...
  6. نبیل

    پاکستانی گوانتانامو بے

    لوگوں کو گوانتاناموبے کے قیدیوں کے مصائب پر آہ و فغاں سے فرصت نہیں ملتی اور خود پاکستان میں اس سے بڑے اذیت خانے چل رہے ہیں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ لوگوں کو بس ہر بات پر ایک عالمی یہودی سازش ہی یاد آجاتی ہے۔
  7. نبیل

    میرا ڈونا برازیل کا ترانہ گاتے ہوئے۔۔

    یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ تو ایسے ہی ہوگا جیسے عمران خان بھارت کا قومی ترانہ گا رہا ہو۔ لیکن اس ویڈیو میں تو میراڈونا برازیل کی فٹ‌بال ٹیم کی ٹی شرٹ‌ پہنے ہوئے رونالڈو اور دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑا برازل کا قومی ترانہ پڑھنے نظر آ رہا ہے۔...
  8. نبیل

    حماس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا

    حماس ایک ایسی دستاویز پر متفق ہوگئی ہے جس کے تحت اس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینی رہنماؤں کی طرف سے تیار کیے منصوبے کے مطابق اسرائیل اور فلسطین ساتھ ساتھ رہ سکیں گے۔ حماس نے اس منصوبے کو مان لیا ہے۔ مکمل خبر
  9. نبیل

    اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر

    اس ربط پر اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر کی اہمیت پر ایک دلچسپ آرٹیکل موجود ہے۔
  10. نبیل

    فورم صحیح چل رہی ہے!

    عزیز دوستو، السلام علیکم اس سے پہلے کہ آپ ہم پر سوالات کی بوچھاڑ کر دیں، میں پہلے ہی وضاحت کیے دیتا ہوں کہ فورم ہیک نہیں ہوئی تھی۔ اس کی خرابی کی وجہ کا ہمیں بھی کافی دیر سے علم ہوا۔ ہمارے ذہن میں بھی طرح طرح کی باتیں آتی رہیں لیکن کھوج لگانے پر معلوم ہوا کہ فورم کی ڈیٹابیس کی کوئی انڈیکس...
  11. نبیل

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    یہ بات کافی خوش آئند ہے کہ ہمارے کئی دوست فری ویب ہوسٹس پر بھی اردو فورم انسٹال کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ بعض حضرات جیسے حکیم خالد نے تو فورم کی لک اینڈ فیل کو بھی کسٹمائز کرنا شروع کر دیا ہے۔ آپ دوستوں کی کامیابی خود ہمارے لیے باعث تقویت ہے۔ یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہتا تھا کہ اوپن سورس...
  12. نبیل

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    محفل فورم سے متعلق اب تک جو ایک شکایت کئی مرتبہ سامنے آئی ہے وہ اس کی کلر سکیم اور اس کے سٹائل کے متعلق ہے۔ اگرچہ میں یہ باتیں پہلے بھی کر چکا ہوں لیکن یہاں دوستوں کی سہولت کے لیے ان باتوں کو کچھ اضافے کے ساتھ دہرا رہا ہوں۔ محفل فورم پر ابھی تک phpbb کی ڈیفالٹ سب سلور ٹمپلیٹ اور اس کی اوریجنل...
  13. نبیل

    انٹرانس پر مبنی سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن کا پلیٹ‌ فارم

    اس پوسٹ‌کا مقصد سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن کے اس پلیٹ فارم کے بارے میں چند تفاصیل فراہم کرنا ہے جو کہ انٹرانس پر مبنی ہے۔ سب سے پلے تو میں ذیل میں اس کا ربط فراہم کر رہا ہوں: http://l10n.urduweb.org/entrans/main.php اس صفحے پر وہ تمام پراجیکٹس نظر آئیں گے جن کے اردو ترجمہ پر کام جاری ہے یا...
  14. نبیل

    php لینگویج فائلز کے ترجمے کا فریم ورک؟

    اینٹرانس کی بدولت po فائلز کی ٹرانسلیشن کا ایک عمدہ فریم ورک مہیا ہو گیا ہے۔ لیکن کئی دوسرے php سوفٹویر ہیں جن کی po فائلز موجود نہیں ہیں اور ہم ان کی لوکلائزیشن پر کام کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ postNuke اور جملہ وغیرہ۔ میرا مشاہدہ ہے کہ اکثر php سوفٹویر کی لینگویج فائلز میں کسی طرح Key/Value پیئر...
  15. نبیل

    لائبریری ٹیم کے ارکان اردو ویب وکی پر ایڈٹنگ کی تیاری کریں

    لائبریری ٹیم کے ارکان سے میری درخواست ہے کہ وہ اب اردو ویب وکی کا استعمال کرنا شروع کر دیں۔ اس پوسٹ کا مقصد وکی کے استعمال پر ٹرانزیشن کو آسان بنانا ہے۔ وکی پر پیج کیسے ایڈیٹ کیا جائے جب آپ فورم پر لاگ ان ہوئے ہوں تو آپ کو وکی کے ہر صفحے کے نیچے Edit کا ربط نظر آئے گا جسے کلک کرنے پر یہ...
  16. نبیل

    موڈریشن کے نظام پر نظر ثانی

    میں نے محفل فورم پر موڈریشن کے نظام کو سٹریم لائن کرنے کے لیے فورم کی نظامت کے موجودہ سسٹم پر نظر ثانی کرنے کے بارے میں سوچا ہے۔ اس سے ہمیں فورم پر موڈریٹرز کی تقرری کے کام میں مدد ملے گی اور خود ناظمین کو بھی ان کے کام میں مدد ملے گی۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آئندہ سے کسی فورم پر موڈریٹر کے طور...
  17. نبیل

    ڈاٹ نیٹ اردو کنٹرولز لائبریری

    اردو ایڈیٹر پر کام کے دوران مجھے اس بات کا خیال آیا کہ کیوں نہ ڈاٹ نیٹ‌ کنٹرولز کی ایسی لائبریری بنائی جائے جس کے ذریعے اردو ڈیسک ٹاپ اپلیکیشنز بنانا آسان ہو جائے۔ اس کے بعد سے میں نے اس سمت میں کچھ پیشرفت کی ہے۔ ویسے تو کسی کنٹرول کا اردو ورژن بنانا کوئی مشکل نہیں ہے۔ محض اس کی سمت تبدیل...
  18. نبیل

    جرمنی بمقابل ایکویڈور ۔ آپ کا ٹپ؟

    آج کے اس میچ میں میرا ٹپ ی ہے کہ جرمنی صفرکے مقابلے میں دو گول سے جیتے گا۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ ہمارے آفس میں ایمرجنسی کا سماں ہے۔ سب جلدی جلدی کام مکمل کر رہے ہیں۔ ایک اہم میٹنگ کا انتظار ہو رہا ہے۔ پراجیکٹر سیٹ کر دیا گیا ہے اور چار بجے تمام آفس والے منہمک ہو کر میچ دیکھنا شروع کر دیں گے۔ ایک...
  19. نبیل

    میرا دل بھی کتنا پاگل ہے۔۔ یہ پیار تو تم سے کرتا ہے

    ایک اور میرا پسندیدہ گانا آڈیو ربط اور lyrics کے ساتھ حاضر ہے: [ram width=220 height=140:95eddf2518]http://64.224.10.159/34385JFEWONVSAPEOGHLQswXSVMMZXPADRW/H/90slovesongs_5_07.rm[/ram:95eddf2518] میرا دل بھی کتنا پاگل ہے یہ پیار تو تم سے کرتا ہے پر سامنے جب تم آتے ہو کچھ بھی کہنے سے ڈرتا...
  20. نبیل

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں ذیل میں اردو ویب کے صوتی کی بورڈ (صوتی 3) کا ابتدائی ڈرافٹ پیش کر رہا ہوں۔ آپ دوستوں سے نظر ثانی اور مشوروں کی درخواست ہے۔ اس میپنگ کو تیار کرتے ہوتے میں نے اردو ویب کی موجودہ صوتی کی میپنگ، کرلپ کے صوتی کی بورڈ اور یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ کے صوتی 2 کی بورڈ سے...
Top