اس ربط پر اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر کی اہمیت پر ایک دلچسپ آرٹیکل موجود ہے۔
نبیل تکنیکی معاون جون 27، 2006 #1 اس ربط پر اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر کی اہمیت پر ایک دلچسپ آرٹیکل موجود ہے۔
قیصرانی لائبریرین جون 27، 2006 #3 جی اچھا لنک ہے۔ لیکن اس پر کام حقیقی معنوں میں کیسے چل رہا ہے یہ پورا علم نہیںہو سکا۔ بےبی ہاتھی