نبیل
تکنیکی معاون
میں نے جملہ انسٹال کرتے ہوئے کافی تگ و دو کرکے mosCE کمپوننٹ انسٹال کیا تھا جس میں وزی وگ ایڈیٹر امیج اپلوڈ سہولت کے ساتھ موجود ہے۔ یہ سب کچھ تو ٹھیک ہے لیکن شاید اس کی وجہ سے پوسٹ پیج بہت دیر سے لوڈ ہوتا ہے۔ آپ لوگ بتائیں کہ آپ کو پوسٹ پیج پر کام کرنا کیسا لگتا ہے؟ اس کا متبادل یہ ہے کہ بغیر وزی وگ ایڈیٹر کے کام کیا جائے اور گرافکس شامل کرنے کا کام ایڈمن خواتین و حضرات پر چھوڑ دیا جائے۔ کیا خیال ہے اس بارے میں؟