بروشر کے لیے ٹمپلیٹ

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ روز قبل اردو ویب کا تعارفی بروشر کی بات چل رہی تھی۔ مجھے ذیل کے ایڈریس پر اس مقصد کے لیے مائکروسوفٹ‌ ورڈ‌ کی کچھ ٹمپلیٹس نظر آئی ہیں:

مائکروسوفٹ ورڈ کی بروشر ٹمپلیٹس

مہوش علی اور محب علوی اس جانب توجہ فرمائیں۔ شاید یہاں ہمیں اپنے مقصد کے لیے کوئی اچھی ٹمپلیٹ مل جائے۔
‌‌
 
جانے کیسے آج میری نظر اس پر پڑ گئی، میں دیکھتا ہوں اسے اور ہاں تشہیری مہم پر بات کو آگے بڑھانا بہت ضروری ہوگیا ہے اب
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آپ نے یاد تو دلایا۔
اصل میں محب ایک پیغام لکھ کر ایک ماہ آرام فرمانے چلے جاتے ہیں۔
 
Top