محفل فورم کی نیوز اردو سیارہ پر

نبیل

تکنیکی معاون
محفل فورم کے تمام ممبران ذیل کی فورمز میں نیوز پوسٹ کر سکتے ہیں:

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
ویب سائٹس پر تبصرے
سوفٹویر پر تبصرے

ان فورمز میں نیوز پوسٹ‌ کرنے کے لیے پوسٹ پیج پر ذیل کی تصویر میں دکھائے گئے کومبو باکس سے عام پوسٹ کے علاوہ کوئی اور نیوز کٹیگری منتخب کریں اور پھر پوسٹ‌کریں۔

3_news_category_2.gif


کسی پوسٹ کو بطور نیوز پوسٹ کرنے سے یہ پوسٹ پورٹل پیج پر نیوز سیکشن میں ظاہر ہو جاتی ہے۔ دوسرے اس نیوز سیکشن کی فیڈ اردو سیارہ میں بھی شامل ہے، اور بطور نیوز پوسٹ کیے گئے پیغامات اردو سیارہ پر بھی ظاہر ہوں گے۔
 
Top