زرقاوی کی موت کے تیل کی قیمتوں اور سٹاک مارکیٹ پر اثرات

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ بظاہر قطعی غیر متعلقہ واقعات دنیا کی مارکیٹوں پر محیرالعقول انداز میں اثرات مرتب کرتے ہیں۔ خبروں کے مطابق ابو مصعب زرقاوی کی ہلاکت کی خبر آنے پر دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی اور سٹاک مارکیٹوں میں مندی ہو گئی۔ اب یہ کوئی معیشت کے ماہر ہی بتائیں گے کہ دونوں خبروں میں کیا تعلق ہے۔

ماخذ:
Stocks sag as oil prices fall
Oil Extends Decline After Al-Qaeda Leader Is Killed in Iraq
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ الزرقاوی کی ہلاکت سے ایران اور شام پر حملے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ اس سے یہ لگتا ہے کہ عالمی تیل مارکیٹ میں اب کچھ استحکام ہوگا۔ شاید اسی وجہ سے تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں
 

ساجداقبال

محفلین
میرے خیال میں تو زرقاوی کی موت سے بڑھ کر موسم کی تبدیلی اور ایندھن کے متبادل زرائع کی طرف رجحان اسکی وجوہات ہیں۔
 
Top