انشا جي اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جي کو لگانا کيا
وحشي کو سکوں سےکيا مطلب، جوگي کا نگر ميں ٹھکانا کيا
اس وک کے دريدہ دامن کو، ديکھو تو سہي سوچو تو سہي
جس جھولي ميں سو چھيدا ہوئے، اس جھولي کا پھيلانا کيا
شب بيتي، چاند بھي ڈوب چلا، زنجير پڑي دروازے میں
کيوں دير گئے گھر آئے، سجني سے کرو گے...
السلام علیکم،
میں نے فعالیت کے موڈ vbExperience کو عارضی طور پر بحال کیا ہے۔ فعالیت کے موڈ کے ذریعے یوزرز کو ان کی فورم میں فعالیت کے پر پوائنٹس دیے جاتے ہیں۔ اس سے فورم کی سپیڈ پر کچھ فرق بھی پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کو فورم کی رفتار آہستہ محسوس ہو رہی ہو تو یہاں بتائیں۔ اگر فعالیت کا موڈ...
فلم پرینیتا کا یہ گانا آج پہلی مرتبہ سنا اور اس نے دل کو چھو لیا۔
http://www.youtube.com/watch?v=6FYrrIJ6kI0
پی اُو بولے پیا بولے، جانوں نا
جیا ڈولے ہولے ہولے
کیوں یہ ڈولے، جانوں نا
دل کی جو باتیں ہیں
باتیں جو دل کی ہیں
دل ہی میں رکھنا پیا
لب تو نہ کھولوں میں
کھولوں نہ لب تو...
السلام علیکم،
میں پہلے بھی جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع کے بارے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ اس سلسلے میں میرے بلاگ پر ذیل کی پوسٹس موجود ہیں:
جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع
جرمن یونیورسٹیز میں کورس کی تلاش
میں اب وقتاً فوقتاً جرمن یونیورسٹیوں میں آفر کیے جانے والے کورسز کے بارے میں معلومات...
حوالہ: اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے، رؤف کلاسرا ، روزنامہ جنگ مؤرخہ یکم اکتوبر 2008
جب کہ رحمان ملک یہ ثابت کر نے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ حملہ پاکستانی سیاسی قیادت کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا تو میرے جیسے میڈیا مین اپنے محفوظ گھروں میں بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ یہ ہماری نہیں امریکہ...
جرمن آن لائن جریدہ شپیگل آن لائن کے ایک آرٹیکل میں دنیا کے چند حیران کن ایرپورٹس کے متعلق بتایا گیا ہے جہاں ہوائی جہاز غیر معمولی طریقے سے لینڈ کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک ایرپورٹ ایسا ہے جہاں ہوائی جہاز لینڈ کرنے سے پہلے ساحل سمندر پر موجود لوگوں کے سروں سے ایک میٹر کے فاصلے سے گزرتا ہے اور کچھ...
اس موضوع پر ایک دلچسپ بلاگ پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس پوسٹ میں یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے کمپیوٹر گریجویٹس اور کمپیوٹر سائنس کے کورسز میں داخلہ لینے والوں کی تعداد میں کمی کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ میرے خیال کم از کم پاکستان (اور غالباً انڈیا) کی حد تک کمپیوٹر سائنس گریجویٹس...
السلام علیکم،
عید کی آمد آمد ہے اور اس کی پیشگی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ آپ میں سے جو دوست بھی باقیوں کو عید کارڈ بھیجنا چاہتے ہیں وہ اس تھریڈ میں اپنا عید کارڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے میں یہاں محمد احمد کا بنایا ہوا عید کارڈ پیش کر رہا ہوں۔ یہ خیال رکھیں کہ امیج کا سائز 640 ضرب 480...
السلام علیکم،
مجھے کافی عرصے سے لائبریری پراجیکٹ کے حالیہ سٹیٹس کے بارے میں چند معلومات درکار ہیں۔ میں نے اس بارے میں فورم پر بھی پوسٹ کیا ہے اور کچھ دوستوں سے ذاتی پیغام میں بھی اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے لیکن ابھی تک مجھے کہیں سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ میں ایک مرتبہ پھر سے اپنے سوالات کا...
السلام علیکم،
میں نے کافی عرصہ قبل اردو اوپن ٹائپ پر مبنی ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی تیاری کا آغاز کیا تھا، لیکن اس پراجیکٹ پر کام ابتدائی سٹیجز سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ میں اس ٹائپنگ ٹیوٹر کے ابتدائی پروٹوٹائپ کو یہاں مہیا کر رہا ہوں تاکہ باقی دوست اسے آزما سکیں اور اس پر طبع آزمائی کر سکیں۔ اگر اس...
الگورتھمز کا مضمون کمپیوٹر سائنس میں مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ درحقیقت الگورتھمز کا علم ہی ایک کمپوٹر سائنٹسٹ کو ایک پروگرامر سے ممتاز کرتا ہے۔ مختلف پرابلمز کو حل کرنے کے لیے بہترین الگورتھمز کی معلومات ہونا اور ضرورت پڑنے پر کسی نئی پرابلم کے حل کے لیے ایک مؤثر الگورتھم ڈیویلپ کرنے میں مہارت...
موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹی موبائل نے گوگل کے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی پہلے موبائل فون T-Mobile G1 کی نمائش کی ہے۔ یہ فون اکتوبر میں امریکہ کی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ گوگل کا موبائل فون ایپل کے آئی فون سے کافی مشابہت رکھتا ہے لیکن گوگل کے موبائل فون میں ملٹی ٹاسکنگ کی سہولت...
السلام علیکم،
کچھ سائٹس جیسے کہ DragonArtz Designs پر ویکٹر گرافکس پی این جی فارمیٹ میں فراہم کی جاتی ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ پی این جی گرافکس کو ویکٹر فارمیٹ میں کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے؟ عام طور پر سوفٹویر انہیں بطور راسٹر گرافکس کے ہی لوڈ کرتے ہیں۔
والسلام
ویب سائٹس پر تبصرے، رائے شماری اور ریٹنگ شامل کرنا ویب ماسٹرز کی ایک عام ضرورت ہے۔ اگرچہ اس مقصد کے لیے کئی سکرپٹس دستیاب ہیں لیکن ان کے استعمال کے لیے انہیں اپنی ویب سپیس پر اپلوڈ کرکے انہیں کنفگر کرنا پڑا ہے اور بعض اوقات انہیں درست طور پر استعمال کے لیے کچھ پروگرامنگ بھی درکار ہوتی ہے۔ جے ایس...
آئی لو ٹائپوگرافی سائٹ پر ٹائپوگرافی اور پرنٹنگ سے متعلقہ کئی اچھی کتابوں کے روابط موجود ہیں۔ یہ دراصل ایمیزون کی سائٹ کے روابط ہیں جہاں سے یہ کتب خریدی جا سکتی ہیں۔
ربط: ٹائپوگرافی سے متعلقہ کتب
ان میں سے کچھ روابط کو میں ذیل میں پیش کر رہا ہوں:
Typography Workbook: A Real-World Guide...
آج اتفاق سے انگلینڈ کی یونیورسٹی آف ریڈنگ میں آفر کیے جانے والے ٹائپوگرافی سے متعلقہ ماسٹرز کورسز کے روابط ملے جنہیں یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ ان پروگرامز میں ایم اے، نہ کہ ایم ایس سی کی ڈگری ایوارڈ کی جاتی ہے۔
ایم اے ان ٹائپ فیس ڈیزائن
اس کورس میں کمرشل لیول کے اوپن ٹائپ فونٹ...
سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ نے حالیہ سمسٹر کے تین ابتدائی کمپیوٹر سائنس کے کورسز اور کئی ایڈوانسڈ مصنوعی ذہانت اور انجینیرنگ کے کورسز آن لائن فراہم کر دیے ہیں۔ ان کورسز کے لیکچر نوٹس ڈاؤنلوڈ کیے جانے کے ساتھ ساتھ ان لیکچرز کی مکمل ویڈیو ریکارڈنگ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ مواد نہ صرف انجینیرنگ اور...
اطلاعات کے مطابق گوگل نے بھی گوگل کروم کے نام سے ایک ویب براؤزر جاری کر دیا ہے جو کہ اوپن سورس بھی ہے۔ گوگل کروم کی فیچرز پرنظر ڈالنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ایک اہم پیشرفت ثابت ہو سکتی ہے۔ فی الوقت گوگل کروم صرف ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے لیے دستیاب ہے لیکن اس کے لینکس اور او ایس ایکس کمپیٹیبل ورژنز...