نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    السلام علیکم، یہ پوسٹ اردو محفل کے سوفٹویر ڈے کے سلسلے میں لکھی گئی ہے اور اس میں اردو فورم سوفٹویر کے بارے میں معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔ اردو فورم سوفٹویر میں صرف اس کی لینگویج فائلوں کا اردو ترجمہ ہی شامل نہیں ہوتا بلکہ اس کا کسٹمائزڈ اردو پیکج موجود ہوتا ہے جسے انسٹال کرنے پر ایک مکمل...
  2. نبیل

    آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے لیے گائیڈ لائن!

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ میں آپ دوستوں کو محفل فورم پر آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے بارے میں نئی گائیڈ لائن کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا۔ اب تک محفل فورم پر آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کا کوئی باقاعدہ نظام موجود نہیں رہا ہے۔ اگرچہ آئی ٹی ٹیوٹوریل کے نام سے ایک زمرہ موجود ہے لیکن مناسب...
  3. نبیل

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کچھ دنوں سے محفل فورم کی رفتار قدرے سست ہو رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے بھی کافی پریشان کن امر ہے۔ اس طرح کے مسائل کی جڑ تک پہنچنا کافی مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی لاتعداد وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بہرحال اب ہم اپنی پہلی ترجیح کے طور پر فورم کی رفتار کو بہتر بنانے کی طرف...
  4. نبیل

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    السلام علیکم، اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قران نازل فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ہی تمام انسانیت تک یہ ہدایت کی روشنی پہنچی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی قران پر عمل کا نمونہ تھی اور ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض...
  5. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    السلام علیکم، میں نے مرج کیے گئے فونٹ میں ترسیمہ جات کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دینے کے لیے ایک پروگرام لکھ کر رن کیا ہے جو بظاہر ٹھیک رزلٹ دے رہا ہے۔ اس ترتیب دیے گئے فونٹ کو میںنے ذیل کے ربط پر اپلوڈ کر دیا ہے: ftp://urduweb.org/project/Fonts/test.rar محسن سے درخواست ہے کہ اسے چیک...
  6. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    السلام علیکم، میں نے ابھی محسن کا پروگرام رن کرکے دیکھا ہے اور میرے کمپیوٹر پر اسے زیادہ دیر بھی نہیں لگی ہے۔ لگتا ہے کہ لینکس پروگرام کو ٹائم سلاٹ دینے میں ذرا کنجوس ہے۔ :) میں نے مرج کیے گئے فونٹس کی فائل فونٹ لیب میں کھولی تو اس کے مطابق اس فونٹ میں 14533 ترسیمہ جات ہیں۔ باقی ترسیمہ جات...
  7. نبیل

    آوارہ دل بنجارہ۔۔ دل تارا رم تارا رم تارارا (ڈاکٹر نوشہ اسرار)

    حوالہ: دل تارا رم تارا رم تا را را (پاکستانیت ڈاٹ کام) http://www.youtube.com/watch?v=CskzKd_cCLE
  8. نبیل

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، اس تھریڈ‌ کا مقصد انٹرنیٹ پر قران مجید کے تراجم اور تفاسیر اور قران فہمی سے متعلقہ مضامین کے روابط اکٹھے کرنا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ زیادہ روابط اردو زبان میں ہوں، لیکن دوسری زبانوں کےروابط بھی فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہاں پر عربی اور خاص طور پر قران کی عربی سیکھنے...
  9. نبیل

    قران فہمی کے سلسلے میں زمرہ!

    السلام علیکم، جیساکہ میں پہلے بھی چند پیغامات میں عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران فہمی سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنا ہے تاکہ اس سے ان لوگوں کو فائدہ ہو جو قران کے مطالب اور آیات کا سیاق و سباق سمجھنا چاہتے ہیں۔ میرا ارادہ اسی زمرے میں قران کو بہتر سمجھنے کے لیے عربی زبان کے قواعد اور ذخیرہ...
  10. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    عزیز دوستو، السلام علیکم آپ سب کو میری جانب سے محفل فورم کی تیسری سالگرہ کی دلی مبارکباد قبول ہو۔ الحمداللہ اس سال بھی ہمارا اردو کی ترویج کا سفر کامیابی سے جاری رہا ہے اور پہلے کی طرح کئی پراجیکٹس پر کام مکمل ہوا اور کئی نئے پراجیکٹس پر کام شروع کیا گیا۔ میری نظر میں اردو ویب کی اصل خصوصیت...
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    السلام علیکم، محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر کچھ دوستوں نے خوبصورت کارڈ تیار کیے ہیں۔ آئیں اس تھریڈ میں یہ برتھ ڈے کارڈ اکٹھے کرتے ہیں۔ ذیل میں محمد کاشف مجید کا بنایا ہوا کارڈ موجود ہے:
  12. نبیل

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    السلام علیکم، تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔ میں اس سلسلے میں جلد ہی تفصیلی تحریر پیش کروں گا۔ کاشف نے یہ کارڈ بنا کر دیا تھا جسے میں نے یہاں لگا دیا ہے۔ :) والسلام
  13. نبیل

    کم ریزولیوشن اور فائرفاکس پر استعمال کے لیے موزوں سٹائل!

    السلام علیکم، کم ریزولیوشن کا ڈسپلے یا فائرفاکس براؤزر کا استعمال کرنے والے دوست اکثر اس بات کی شکایت کرتے آئے ہیں کہ فورم کا پیج براؤزر میں پورا نظر نہیں آتا اور سکرول بار کے پرابلم بھی پیش آتے رہتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک مقررہ چوڑائی (fixed width) کا سٹائل Default Fixed...
  14. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    السلام علیکم، محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے اس کے ویب ٹو سٹائلز کو بعض مسائل کی وجہ سے ہٹا لیا گیا تھا۔ یہ سٹائل اب پھر سے دستیاب ہیں۔ ان سٹائلز کو آپ فورم کے کسی صفحے کے نیچے دائیں جانب کے ڈراپ ڈاؤن باکس سے منتخب کر سکتے ہیں، یا پھر آپ انہیں اپنی پروفائل آپشنز میں بھی جا کر منتخب کر سکتے ہیں۔...
  15. نبیل

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، محفل فورم پر ایک نیا ہیڈر شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ پر اس کے لیے ہمارے نہایت عزیز اور مخلص دوست فہد (ابوشامل) کا تحفہ ہے۔ فہد ایک باصلاحیت گرافک آرٹسٹ ہیں اور انہوں نے یہ ہیڈر گرافک بہت محنت اور عرق ریزی سے تیار کیا ہے۔ اللہ تعالی...
  16. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    السلام علیکم، میں آپ کو فورم میں چند تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ حالیہ پیغامات کچھ دوستوں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ ایک مخصوص دورانیے کے فورم کے پیغامات کو دیکھنے کے لیے کوئی سہولت موجود ہونی چاہیے۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سہولت کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فورم پر اوپر کی جانب...
  17. نبیل

    جون کے مہینے میں بیس ہزار پیغامات

    السلام علیکم، محفل فورم کے اعدادوشمار کے مطابق اس مہینے، یعنی جون 2008 میں ارسال کردہ پیغامات کی تعداد 20،000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ اب تک کسی مہینے میں پوسٹ کیے جانے والے سب سے زیادہ پیغامات ہیں۔ عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ فورم پر ہر سال جون کے مہینے میں ٹریفک سب سے زیادہ رہتی ہے۔
  18. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ!

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن ورژن 3.7.0 پر اپگریڈ کے بعد سے ارکان محفل کی ممبر انفارمیشن میں ان کے حاصل کردہ اعزازات نظر نہیں آ رہے تھے۔ اس کی وجہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں ٹیمپلیٹس کا قدرے مختلف سٹرکچر ہے۔ اب چونکہ ایک مرتبہ پھر اعزازات دیے جانے کا وقت قریب آ رہا ہے تو میں نے پرانے...
  19. نبیل

    تم پاس آئے، یوں مسکرائے۔۔تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے

    http://in.youtube.com/watch?v=r4XYle4Xqx0 تم پاس آئے، یوں مسکرائے تم پاس آئے، یوں مسکرائے تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے اب تو میرا دل جاگے نہ سوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے تم پاس آئے، یوں مسکرائے تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے اب تو میرا دل...
  20. نبیل

    ہم نے تم کو دیکھا، تم نے ہم کو دیکھا ایسے۔۔

    http://in.youtube.com/watch?v=VnDXkdFal6I ہم نے تم کو دیکھا تم نے ہم کو دیکھا ایسے ہم تم صنم، ساتوں جنم ملتے رہے ہوں جیسے آنکھوں کا رہ رہ کے ملنا، مل کے رک جانا کر دیتی ہیں یہی ادائیں دل کو دیوانہ ہوا یوں سامنا، پڑا دل تھامنا ہووو۔۔ہوا یوں سامنا، پڑا دل تھامنا ہم نے تم کو دیکھا...
Top