نتائج تلاش

  1. نبیل

    قوالیاں

    آج کچھ پسندیدہ قوالیوں کے روابط ملے تو سوچا کہ آپ کے ساتھ شئیر کر لوں۔ اٹھو رندو پیو جام قلندر طلوع سحر ہے شام قلندر
  2. نبیل

    چھٹیاں

    السلام علیکم دوستو، میں چند ہفتے کے لیے پاکستان روانہ ہونے والا ہوں۔ وہاں سے آن لائن آنے کا وقت کم ہی مل سکے گا۔ آپ کو فورم پر اگر کسی سلسلے میں مدد درکار ہو تو زیک، شمشاد بھائی یا ماوراء سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ والسلام
  3. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    اس ربط پر دروپل 5 کے اردو ترجمہ کا ایک پراجیکٹ موجود ہے جس میں اگرچہ کوئی فائلیں ریلیز نہیں کی گئی ہیں، لیکن CVS ورژن کنٹرول میں ترجمہ شدہ پو فائلوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ فی الحال میں نے اسے استعمال کرکے نہیں دیکھا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے بعد ہی اس کے مکمل ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں انداتہ لگایا...
  4. نبیل

    وولٹ 1.3 کا اجراء

    ایک طویل عرصے بعد مائیکروسوفٹ وولٹ کا نیا ورژن (1.3) جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ مائیکروسوفٹ وولٹ یوزر گروپ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں اس کے ریلیز نوٹس موجود ہیں: Microsoft VOLT 1.3.254 release notes Overview Since last public VOLT release two years ago, we have added various features...
  5. نبیل

    ٹیوٹوریلز میں اٹیچمنٹ کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرنا

    السلام علیکم، آپ میں سے اکثر دوستوں کو فورم پر مختلف پیغامات میں امیج ہوسٹنگ سائٹس کے روابط کے ذریعے تصاویر شامل کرنے کا طریقہ معلوم ہوگا۔ ٹیوٹوریلز میں بھی تصاویر اسی طریقے سے شامل کی جاتی رہی ہیں۔ امیج ہوسٹنگ سائٹس پر موجود تصاویر کے روابط پوسٹ کرنے کا نقصان یہ ہے کہ یہ روابط پائیدار نہیں...
  6. نبیل

    مباحث

    السلام علیکم، اس وقت ذیل کے روابط پر کچھ مباحث جاری ہیں: - باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار - حضرت مہدی کون؟ - ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت ::::: ان دھاگوں کو آج مقفل کر دیا جائے گا۔ والسلام
  7. نبیل

    موڈل کے ترجمے پر کام اکٹھا کریں

    السلام علیکم، میں موڈل کے اردو ترجمہ کے کام کو دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہوں، اور اس سلسلے میں میری گزارش ہے کہ جن دوستوں نے اس کی لینگویج فائلوں کا ترجمہ کیا ہے وہ مجھے یہ ترجمہ شدہ فائلیں فراہم کر دیں تاکہ یہ کام ایک جگہ پر اکٹھا کیا جا سکے۔ والسلام
  8. نبیل

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    السلام علیکم، کچھ عرصے سے نوری نستعلیق پراجیکٹ بوجوہ تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ لیکن درپردہ میری اور محسن کی اس سلسلے میں بات ہوتی رہی ہے اور ہم اس پراجیکٹ کے سلسلے میں تجاویز کا تبادلہ کرتے رہے ہیں۔ جس مرحلے پر اس پراجیکٹ کا کام آ کر رکا ہے وہ ہے لک اپس جنریٹ کرنے کا۔ یہ کام توقع سے کچھ زیادہ...
  9. نبیل

    آرکیڈ سسٹم

    السلام علیکم، میں نے آرکیڈ سسٹم کو ایک مرتبہ پھر فعال کر دیا ہے۔ اب اس میں سکور بھی ٹھیک ہونے چاہییں۔ آج کل ہم فورم کی سپیڈ کو مانیٹر کر رہے ہیں اور ان موڈز کو غیر فعال کر دیتے ہیں جن پر ہمیں شبہ ہوتا ہے کہ ان سے فورم کی سپیڈ متاثر ہوتی ہے۔ آرکیڈ سسٹم کا استعمال بھی اسی صورت میں جاری رہے گا اگر...
  10. نبیل

    فوری جواب اور فوری تدوین کے لیے فل ایڈیٹر!

    السلام علیکم، آپ کی سہولت کے لیے اب فوری جواب اور فوری تدوین میں مکمل آپشنز کے ساتھ ایڈیٹر دستیاب ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ سہولت پسند آئے گی۔ والسلام
  11. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز اور سیکیورٹی ٹوکن ایرر!

    السلام علیکم، کچھ روز قبل ویب ٹو سٹائلز کو سیکیورٹی ٹوکن ایرر کی وجہ سے دستیاب سٹائلز کی لسٹ سے ہٹا لیا گیا تھا۔ میں نے ان دونوں سٹائلز میں کچھ تبدیلی کی ہے اور انہیں دوبارہ فورم میں شامل کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ویب ٹو بلیو سٹائل کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی مقرر کر دیا ہے۔ اگر آپ دوستوں...
  12. نبیل

    پلگ ان سسٹم کی بحالی!

    السلام علیکم، میں نے فورم کے پلگ ان سسٹم کو پھر سے فعال کر دیا ہے لیکن انفرادی ایڈآنز کو ایک ایک کرکے فعال کیا جائے گا۔ فی الحال میں نے صرف پورٹل موڈ کو انیبل کیا ہے۔ اب ایک یا دو دن تک فورم کا آپریشن مانیٹر کیا جائے گا۔ اگر فورم کا آپریشن ٹھیک جاری رہا تو باقی موڈ بھی ایک ایک کرکے فعال کیے...
  13. نبیل

    پیپر وُڈ سٹائل

    السلام علیکم، آپ میں کچھ دوستوں کو پرانی محفل فورم پر شامل پیپر وڈ‌ سٹائل یاد ہوگا۔ میں نے اس سٹائل کو وی بلیٹن پر پورٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ سٹائل آپ کو فورم کے دستیاب سٹائلز کی لسٹ میں مل جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو یہ سٹائل پسند آئے گا۔ اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کی آراء کا...
  14. نبیل

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، جیسا کہ میں ایک پوسٹ میں عرض کر چکا ہوں، میں اس زمرے کو ایک مرتبہ پھر سے فعال کرنا چاہتا ہوں۔ کسی زمانے میں ہمارا ایک ٹیکنالوجی جریدہ ویب سائٹ کے اجراء کا ارادہ تھا جس پر ہم بوجوہ عمل نہیں کر پائے تھے۔ اب جبکہ اردو جرائد اور اخبارات کو آن لائن لانے کا ٹرینڈ بڑھ رہا ہے تو اس کے...
  15. نبیل

    یوایس بی میزائل لانچر

    آج یو ایس بی میزائل لانچر کے بارے میں پتا چلا۔ اب آپ کے کمپیوٹر کی یو ایس بی پورٹ کے ذریعے عام ڈیوائسز کے ساتھ ساتھ جدید اسلحہ بھی کنٹرول کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس یو ایس بی میزائل لانچر کا نشانہ ماؤس کے ذریعے سیٹ کیا جاتا ہے اور سپیس بار کے ذریعے میزائل لانچ کیا جاتا ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں‌ اس...
  16. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    السلام علیکم، حالیہ دنوں میں جہاں اردو بلاگز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے وہاں اردو میں آسانی سے بلاگ لکھنے کے لیے سہولتیں بھی منظر عام پر آتی جا رہی ہیں۔ اب خاص اردو بلاگز کے لیے ایک سے زائد بلاگ ہوسٹ‌ دستیاب ہیں۔ ورڈپریس بلاگ پبلش کرنے کا مقبول ترین سوفٹویر ہے۔ کچھ لوگ اسے باقاعدہ کونٹینٹ‌...
  17. نبیل

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    السلام علیکم، میں پوسٹ میں عرض کر چکا ہوں کہ میں نے جاوا میں اردو ایڈیٹر لکھنے پر کچھ ابتدائی کام کیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ایک کراس پلیٹ فارم اردو ایڈیٹر کی فراہمی ہے۔ اگرچہ موجودہ ورژن کافی سادہ نظر آتا ہے لیکن اس میں اردو نوٹ پیڈ کی تمام ضروری فیچرز شامل ہیں۔ اس میں صوتی اردو کی بورڈ کے...
  18. نبیل

    جاوا میں اردو ایڈیٹر!

    السلام علیکم، اگرچہ سی پلس پلس اور سی شارپ میں لکھے گئے اردو ایڈیٹر دستیاب ہیں لیکن یہ صرف ونڈوز پر کام دیتے ہیں۔ اسی لیے میں نے جاوا میں اردو ایڈیٹر لکھنے کا سوچا ہے تاکہ لینکس کے لیے بھی ایک اردو ایڈیٹر دستیاب ہو جائے۔ مجھے اس سلسلے میں کچھ ابتدائی کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔ میری کوشش یہی ہے...
  19. نبیل

    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو۔۔

    پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر کچھ لوگوں نے بچت کے انوکھے انداز نکالے ہیں۔ ذیل کی تصویر ایسے ہی تخلیقی ذہن کی عکاسی کرتی ہے۔ :) حوالہ: پاکستانیت ڈاٹ کام ۔ How Can 1 Engine Power 8 Wheels?
  20. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو وکی سوفٹویر

    اردو سوفٹویر ڈے کے سلسلے میں ہی اردو وکی سوفٹویر کے بارے میں پوسٹ حاضر ہے۔ وکی سوفٹویر مشترکہ طور پر ذخیرہ معلومات اکٹھا کرنے کے لیے پلیٹ فارم ثابت ہوتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال وکی پیڈیا ہے۔ وکی سوفٹویر آن لائن لائبریری بنانے کے لیے بھی نہایت موزوں ہے کیونکہ وکی پلیٹ فارم پر شامل کیے گئے صفحات...
Top