یوایس بی میزائل لانچر

نبیل

تکنیکی معاون
usb_missile.jpg


آج یو ایس بی میزائل لانچر کے بارے میں پتا چلا۔ اب آپ کے کمپیوٹر کی یو ایس بی پورٹ کے ذریعے عام ڈیوائسز کے ساتھ ساتھ جدید اسلحہ بھی کنٹرول کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس یو ایس بی میزائل لانچر کا نشانہ ماؤس کے ذریعے سیٹ کیا جاتا ہے اور سپیس بار کے ذریعے میزائل لانچ کیا جاتا ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں‌ اس میزائل کی تباہ کاریوں کا نظارہ پیش کیا گیا ہے:

[ame]http://in.youtube.com/watch?v=2kUSQRyteeg[/ame]
 
Top