ویب ٹو سٹائلز اور سیکیورٹی ٹوکن ایرر!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

کچھ روز قبل ویب ٹو سٹائلز کو سیکیورٹی ٹوکن ایرر کی وجہ سے دستیاب سٹائلز کی لسٹ سے ہٹا لیا گیا تھا۔ میں نے ان دونوں سٹائلز میں کچھ تبدیلی کی ہے اور انہیں دوبارہ فورم میں شامل کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ویب ٹو بلیو سٹائل کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی مقرر کر دیا ہے۔ اگر آپ دوستوں کو ان سٹائلز میں کوئی خامی نظر آئے یا دوبارہ سے سیکیورٹی ٹوکن ایرر کا سامنا ہو تو اس تھریڈ میں اطلاع کریں۔سیکیورٹی ٹوکن ایرر کی صورت میں یہ بتانا نہ بھولیں کہ یہ ایرر فورم پر کس جگہ آیا ہے۔

والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تو کسی قسم کا ایرر نہیں آیا۔ سب اچھا کی رپورٹ ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
 
Top