پیپر وُڈ سٹائل

نبیل نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2008

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]

    السلام علیکم،
    آپ میں کچھ دوستوں کو پرانی محفل فورم پر شامل پیپر وڈ‌ سٹائل یاد ہوگا۔ میں نے اس سٹائل کو وی بلیٹن پر پورٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ سٹائل آپ کو فورم کے دستیاب سٹائلز کی لسٹ میں مل جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو یہ سٹائل پسند آئے گا۔ اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔
    والسلام
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ نبیل بھائی، میں نے کچھ عرصہ قبل ایک گرین اسٹائل شامل کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔ براہ کرم اس پر بھی غور کیجئے۔۔۔۔۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ بہت اچھا ہے۔
     
  4. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت اچھا لگ رہا ہے نبیل بھیا۔۔۔۔ شکریہ۔
     
  5. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ نبیل بھائی chmod فورم میں مجھے ذاتی طور پر پیپرووڈ سٹائل بہت پسند ہے اور وی بلٹن میں تو اس کی کیا بات ہے۔ بہت شکریہ۔
     
  6. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    شکریہ نبیل! یہ سٹائل بہت اچھا لگ رہا ہے۔
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایسا لگتا ہے تمام تحریریں لکڑی کے تختے پر لکھی ہیں۔
     
  8. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    ماشاء اللہ ۔ بہت خوبصورت ہے ۔
     
  9. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    زبردست بنیل بھائی ۔ میں نے یہ تھیم کر لی ہے ۔ بہت شکریہ
     
  10. ابن بطوطہ

    ابن بطوطہ محفلین

    مراسلے:
    47
    برادر محمد عوید ص درست لفظ نبیل ہے، نشاندہی کا مقصد صرف تعاون ہے ۔
     
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نبیل بھائی اس اسٹائل کے ساتھ نفیس ویب نقش فونٹ بھی شامل کردیں تو کیا بات ہے:)
     
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نوٹ: ذاتی پیغامات میں فارورڈ کا بٹن اس اسٹائل میں نہیں‌ ہے!
     
  14. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    نشاندہی کا شکریہ، کوشش کروں‌ گا کہ جلد اس کا بھی پیپر وڈ سٹائل کا بٹن تیار کر دوں۔

    شکریہ باسم، واقعی بہت اچھے سٹائل ہیں۔ کیا واقعی یہ فری سٹائل ہیں؟ ;)
     
  15. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  16. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ باسم، یہ سٹائل اس ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں، لیکن سوال وہی ہے کہ آیا یہ اس سائٹ کی آفر ہے یا پھر یہ بھی دوسری ویب سائٹس کی طرح warez سائٹ ہے؟ میرا شبہ مؤخرالذکر والا ہے۔
     
  17. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34

اس صفحے کی تشہیر