پیپر وُڈ سٹائل

نبیل

تکنیکی معاون
attachment.php


السلام علیکم،
آپ میں کچھ دوستوں کو پرانی محفل فورم پر شامل پیپر وڈ‌ سٹائل یاد ہوگا۔ میں نے اس سٹائل کو وی بلیٹن پر پورٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ سٹائل آپ کو فورم کے دستیاب سٹائلز کی لسٹ میں مل جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو یہ سٹائل پسند آئے گا۔ اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔
والسلام
 

Attachments

  • paperwood.jpg
    paperwood.jpg
    40.2 KB · مناظر: 370

arifkarim

معطل
شکریہ نبیل بھائی، میں نے کچھ عرصہ قبل ایک گرین اسٹائل شامل کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔ براہ کرم اس پر بھی غور کیجئے۔۔۔۔۔
 

چاند بابو

محفلین
بہت شکریہ نبیل بھائی chmod فورم میں مجھے ذاتی طور پر پیپرووڈ سٹائل بہت پسند ہے اور وی بلٹن میں تو اس کی کیا بات ہے۔ بہت شکریہ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نوٹ: ذاتی پیغامات میں فارورڈ کا بٹن اس اسٹائل میں نہیں‌ ہے!
نشاندہی کا شکریہ، کوشش کروں‌ گا کہ جلد اس کا بھی پیپر وڈ سٹائل کا بٹن تیار کر دوں۔

http://www.vb-style.com/ پر لگے دو اسٹائل Nice , Orange بہت اچھے لگ رہے ہیں اور ہیں بھی دائیں سے بائیں
ڈاؤن لوڈ ربط والی پوسٹ
شکریہ باسم، واقعی بہت اچھے سٹائل ہیں۔ کیا واقعی یہ فری سٹائل ہیں؟ ;)
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ باسم، یہ سٹائل اس ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں، لیکن سوال وہی ہے کہ آیا یہ اس سائٹ کی آفر ہے یا پھر یہ بھی دوسری ویب سائٹس کی طرح warez سائٹ ہے؟ میرا شبہ مؤخرالذکر والا ہے۔
 
Top