ہم نے تم کو دیکھا، تم نے ہم کو دیکھا ایسے۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]http://in.youtube.com/watch?v=VnDXkdFal6I[/ame]

ہم نے تم کو دیکھا
تم نے ہم کو دیکھا ایسے
ہم تم صنم، ساتوں جنم
ملتے رہے ہوں جیسے

آنکھوں کا رہ رہ کے ملنا، مل کے رک جانا
کر دیتی ہیں یہی ادائیں دل کو دیوانہ
ہوا یوں سامنا، پڑا دل تھامنا
ہووو۔۔ہوا یوں سامنا، پڑا دل تھامنا
ہم نے تم کو دیکھا
تم نے ہم کو دیکھا ایسے
ہم تم صنم، ساتوں جنم
ملتے رہے ہوں جیسے

بستے بستے بس جائے گی اس دل کی بستی
تب ہی جیون میں آئے گی پیار بھری مستی
ہماری داستاں، کہے گا یہ جہاں
ہووو۔۔ہماری داستاں، کہے گا یہ جہاں
ہم نے تم کو دیکھا
تم نے ہم کو دیکھا ایسے
ہم تم صنم، ساتوں جنم
ملتے رہے ہوں جیسے
 

تعبیر

محفلین
نبیل بھائی ۔۔۔۔ ویسے یہ کب کی بات ہے ۔ ؟ ;)

ہاہاہا :grin: :grin: :grin:

اس کا جواب میں دیتی ہوں نبیل کی طرف سے کہ وہ بہت مصروف آدمی ہیں اور ان کے پاس جواب دینے کے لیے ٹائم نہیں ہے ;)

یہ اس وقت کی بات ہے جب آپ ساتھ والے باغیچے میں تھوڑا سا پیار ہوا ہے اور تھوڑا ہے باقی گا رہے تھے :grin: :grin: :grin:
 
Top